ایران یورپ کیلئے خوفناک خطرہ ہے: اسرائیلی وزیراعظم

Benjamin Netanyahu

Benjamin Netanyahu

نکوسیا (جیوڈیسک) انتہا پسند اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایران کے چھ بڑی طاقتوں کے ساتھ طے شدہ جوہری معاہدے کے خلاف واویلا جاری رکھا ہوا ہے اور وہ آئے روز ایران کے خلاف تند وتیز بیانات جاری کر رہے ہیں۔

انہوں نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ ایران یورپ کے لیے ایک ”خوف ناک” خطرہ ہے۔