لیبیا میں پانچ بھارتی اساتذہ کو اغوا کر لیا گیا

Kidnapping

Kidnapping

لیبیا (جیوڈیسک) لیبیا میں پانچ بھارتی اساتذہ کو اغوا کر لیا گیا بھارتی حکام کے مطابق ان پانچ میں سے چار بھارتی اساتذہ کو سرت چیک پوسٹ کے قریب اغوا کیا گیا۔

اغوا ہونے والے بھارتی ٹیچرز کا تعلق جنوبی ریاست کرناٹک اور آندھرا پردیش سے ہے تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ انہیں کس گروہ نے اغوا کیا ہے۔