سینیٹر رحمان ملک کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس، غیرملکی خفیہ ایجنسیوں کے اسلام آباد میں آپریشن اور مانیٹرک پر بریفنگ طلب، بتایا جائے ہمارے اداروں کے پاس ان سے نمٹنے کی کیا صلاحیت ہے، غیرملکی ایجنسیوں کے اسلام آباد میں آپریشنز پر آئی ایس آئی اور آئی بی بریفنگ دیں، رحمان ملک۔