موجودہ آرمی چیف کو حکومت، فوج اور پوری قوم کا مکمل اعتماد حاصل ہے ،چوہدری نثار، ہمیں پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے ، ہم حالت جنگ میں ہیں، جنرل راحیل شریف نے اپنے ڈیڑھ سال میں ہر پاکستانی کا دل جیت لیا ہے، یہ ممکن ہی نہیں کہ چند افسر مل کر آرمی چیف کو تبدیل کر دیں، چوہدری نثار۔