تحریر: ایس ایم صابر فن کے اعتبار اور مقاصد کے لحاظ سے راجہ نتھانیئل گل کی حالیہ تصنیف ”مسیحی اور تحریک پاکستان” تاریخی کاوش ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں برملا یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ پاکستان کے قیام کی عملی جدوجہد میں انفرادی واجتماعی حوالے سے مسیحی رہنمائوں کی قربانیاں بھی روشن ہیں جنہیں موجودہ دور کے تمام دانشوروں کو نئی نسل کو بتانے کی ازحد ضرورت ہے۔’
‘مسیحی اور تحریک پاکستان” میں بڑی تفصیل کے ساتھ ان مسیحی کرداروں کو پیش کیا گیا ہے جو مختلف شعبوں میں رہتے ہوئے بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کے شانہ بشانہ خدمات سرانجام دیتے رہے۔ مردوں کے ساتھ ساتھ مسیحی خواتین نے بھی پاکستان کی تکمیل میں قابل قدر کردارادا کیا جسے تاریخ نے پیش نہیں کیا۔
Book
کتاب کے مصنف چونکہ بنیادی طور پر ایک قانون دان ہیں اور فوجی کے سپوت ہیں معاشرتی حالات وواقعات کابخوبی ادراک رکھتے ہوئے وہ سمجھتے ہیں کہ اس ملک میں کبھی بھی مسیحیوں کو ان کے حقوق فراہم دینے میں فراخدلی کامظاہرہ نہیں کیاگیا۔
یہ کتاب تاریخی حوالے سے پڑھے جانے کے قابل ہے اور میری دانست میں تمام ذاتی آراء سے بالاتر اس کتاب کے مصنف کو ایک اہم اور اچھی کاوش پر مبارکباد ضرور ملنی چاہیے۔کتاب میں دیوان بہادر ایس پی سنگھا،سی ای گبن ،چندولعل ودیگرنامور شخصیات کی قیام پاکستان میں عملی کوششوں پرروشنی ڈالنے کے ساتھ ساتھ تشکیل پاکستان کے بعد ہرشعبہ زندگی میں مسیحیوں کی بے مثال خدمات کے بعد بھی ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں وزیادتیوں کا ذکرکیاہے۔
مسیحی اور تحریک پاکستان کتاب پر تبصرہ
Posted on August 3, 2015 By Zulfiqar Ali کالم
Shortlink:
Christian And Pakistan Movement
تحریر: ایس ایم صابر
فن کے اعتبار اور مقاصد کے لحاظ سے راجہ نتھانیئل گل کی حالیہ تصنیف ”مسیحی اور تحریک پاکستان” تاریخی کاوش ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں برملا یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ پاکستان کے قیام کی عملی جدوجہد میں انفرادی واجتماعی حوالے سے مسیحی رہنمائوں کی قربانیاں بھی روشن ہیں جنہیں موجودہ دور کے تمام دانشوروں کو نئی نسل کو بتانے کی ازحد ضرورت ہے۔’
‘مسیحی اور تحریک پاکستان” میں بڑی تفصیل کے ساتھ ان مسیحی کرداروں کو پیش کیا گیا ہے جو مختلف شعبوں میں رہتے ہوئے بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کے شانہ بشانہ خدمات سرانجام دیتے رہے۔ مردوں کے ساتھ ساتھ مسیحی خواتین نے بھی پاکستان کی تکمیل میں قابل قدر کردارادا کیا جسے تاریخ نے پیش نہیں کیا۔
Book
کتاب کے مصنف چونکہ بنیادی طور پر ایک قانون دان ہیں اور فوجی کے سپوت ہیں معاشرتی حالات وواقعات کابخوبی ادراک رکھتے ہوئے وہ سمجھتے ہیں کہ اس ملک میں کبھی بھی مسیحیوں کو ان کے حقوق فراہم دینے میں فراخدلی کامظاہرہ نہیں کیاگیا۔
یہ کتاب تاریخی حوالے سے پڑھے جانے کے قابل ہے اور میری دانست میں تمام ذاتی آراء سے بالاتر اس کتاب کے مصنف کو ایک اہم اور اچھی کاوش پر مبارکباد ضرور ملنی چاہیے۔کتاب میں دیوان بہادر ایس پی سنگھا،سی ای گبن ،چندولعل ودیگرنامور شخصیات کی قیام پاکستان میں عملی کوششوں پرروشنی ڈالنے کے ساتھ ساتھ تشکیل پاکستان کے بعد ہرشعبہ زندگی میں مسیحیوں کی بے مثال خدمات کے بعد بھی ان کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں وزیادتیوں کا ذکرکیاہے۔
SM Sabir
تحریر: ایس ایم صابر
by Zulfiqar Ali