آئین کی عملداری کا تسلسل نہیں ٹوٹنا چاہیے، اسپیکر نے 40 دن غیر حاضر اراکین کے خلاف تحریک کو ایک ہفتہ موخر کیا تھا، تحریک کو 1 ہفتہ موخر کیا گیا، مزید چند روز کیلئے موخر کیا جائے، تحریک انصاف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی تحریک مزید چند روز کیلئے موخر کی جائے، مولانا فضل الرحمان۔