آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس، کانفرنس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، آئی ایس پی آر، دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز میں پیش رفت پر آرمی چیف کا اظہار اطمینان، افغان حکومت اور افغان طالبان کے مابین مذاکرات ناکام بنانے کی کوشش کرنے والے امن کے دشمن ہیں، آرمی چیف۔