بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ برقیات بھمبر میں ایس ڈی اووز کے تبادلہ جات راجہ جبران افضل خان کنسٹر کشن سے ایس ڈی او سٹیون چوہدری محمد حنیف ایس ڈی او سٹی ون سے سٹیٹو جبکہ چوہدری انصر ایس ڈی او سٹی ٹو سے چیف آفس میرپور سے منسلک ہو گئے ہیں۔ ………………………….. ………………………….. بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف میں لوگ جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں آمد ہ الیکشن میں تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کی سب سے بڑ ی سیاسی جما عت بن کر ابھر ے گی ان خیا لا ت کا ظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف یو تھ و نگ کے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی حیدر علی کا شر نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ عمرا ن خا ن کے ویژ ن کو گھر گھر تک پہنچا ئیں گے نو جو ان جو ق در جو ق پا کستا ن تحر یک انصا ف میںشا مل ہو رہے ہیں قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی ولو لہ انگیز قیا دت میں تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کو سب سے بڑ ی سیا سی جما عت بن چکی ہے عوام مو جو دہ کر پٹ نظا م کیخلا ف اب اٹھ کھڑ ے ہو ئے ہیں تبد یلی آچکی ہے آمد ہ انتخابا ت میں تحر یک انصا ف تا ریخ سا زکا میا بی حاصل کر کے آزاد کشمیر میں حکومتبنا ئے گی ۔۔ ………………………….. …………………………..
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈی جی ایم ڈی اے را جہ امجد پرویز علی خان انتہا ئی زیر ک فر ض شنا س اور محنتی آفیسر ہیں انکی بحیثیت ڈی جی ایم ڈی اے تعینا تی سے جہا ں لو گو ں کے مسا ئل حل ہو نگے وہا ں ٹاو ٹ اور کر پٹ ما فیا کی نیند یں حرا م ہو گئی ہیں اور تا رکین و طن سمیت لوگو ں کے مسا ئل تر جیح بنیا دو ں پر حل ہو رہے ہیں ایم ڈی اے میر پو ر میں تا رکین وطن کے لئے علیحد ہ ڈسک اور با ئیو میٹر ک سسٹم سے ملاز مین کی حا ضر ی یقینی اور مسا ئل میں واضح کمی ہو رہی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ کے سر گر م را ہنما را جہ اسدبشیر نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ ایم ڈی اے میر پو ر میں لو ٹ ما ر اور کر پشن زورو ں پر تھی تا رکین و طن کو مختلف مسائل میں الجھا کر رکھا گیا تھا جب سے را جہ امجد پرو یز خا ن نے ڈی جی ایم ڈی اے کا چا رج سنبھا لا ہے لو گو ں کے مسا ئل تر جیح بنیا دو ں پر حل ہو نے شروع ہو چکے ہیں ایم ڈی اے کے بند پرا جیکٹ پر زورو ں سے کا م شرو ع ہیں جبکہ نا مکمل نقشہ جا ت کو تر جیح بنیا دو ں پر مکمل کیا جا رہا ہے تا کہ تا رکین و طن سمیت تما م لو گو ں کے مسا ئل حل ہو ں انہو ں نے کہا کہ را جہ امجد پرو یز علی خا ن اپنی تعینا تی کے فو ری بعد تا رکین و طن کے مسا ئل کو حل کر نے کے لئے ڈسک قائم کیا ہے جس پر تا رکین و طن اپنے مسا ئل بذ ریعہ میل بھی ارسال کر سکتے جبکہ کا م چو ر ملا زمین کی حا ضر ی کو یقینی بنا نے کے لئے با ئیو میٹر ک سسٹم بھی نصب کیا گیا ہے جس کیو جہ سے عوامی مسا ئل میں واضح کمی ہو ئی ہے ۔ ………………………….. …………………………..
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سپیکر اسمبلی چیئرمین گڈ گو رننس چوہدری انوارا لحق ،وزیر مال چو ہدری علی شا ن سو نی ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن ،صدر صرا فہ یو نین را جہ شو کت علی ،ضلعی صدر یو نین آف جر نلسٹ ڈا کٹرطا رق محمود شا کر ،صدر کشمیر پر یس کلب نا صرشر یف بٹ ،سیاس ی وسما جی را ہنما چو ہدر ی محمد سلیمان درا ئیا ں ،سیکر ٹر ی ہمرا ہ وزیر ما ل چو ہدر ی شو کت علی نے گز شتہ روز بر طا نیہ کے معرو ف بز نس مین چو ہدر ی محمد یو نس کا لچھو ی کی حقیقی بھتیجی کے انتقا ل پر انکے گھر جا کر مر حو مہ کے لئے دعا ئے مغفرت اور ورثا ء کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے ۔ ………………………….. …………………………..
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق ،ایڈ منسٹریٹر بلدیہ راجہ شاہد انور خان ،صدر صرا فہ یو نین را جہ شو کت علی خا ن ،چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں نے گز شتہ روز ما سٹر مشتاق احمد ،ماسٹر نثا ر احمد ،را جہ افتخا ر احمد کی والد ہ محتر مہ ،ما سٹر طا رق محمود کے بھا ئی چو ہدر ی محمد لطیف عرف کا کا اوراستا د محبو ب حسین مہنا س کی وفا ت پر انکے گھرو ں میںجا کر مر حو مین کے لئے دعا ئے مغفر ت اور ورثا ء کے لئے صبرو جمیل کی دعا ہے۔