منشیات کا خاتمہ: افغان حکومت نے عالمی برادری سے مزید فنڈز مانگ لئے

Drugs

Drugs

کابل (جیوڈیسک) حالیہ تشدد کی لہر اور طالبان کی بڑھتی کارروائیوں کے سبب نئی افغان حکومت کو بے شمار مسائل کا سامنا ہے ان میں سب سے بڑی افیون کی پیداوار اور اس کا بڑھنا استعمال ہے۔

رپورٹ کے مطابق اشرف غنی کی حکومت نے منشیات کے خاتمہ کیلئے عالمی برادری سے مزید فنڈز فراہمی کا مطالبہ کیا ہے جس کا فوری طور پر ہائی ردعمل سامنے نہیں آیا لیکن امید ہے بعض این جی اوز اس گھمبیر مسئلہ سے نمٹنے کیلئے کچھ رقم اور سہولتیں فراہم کریں گی۔