قصور ویڈیو اسکینڈل کے بعد نوجوان سے اجتماعی زیادتی کا کیس سامنے آگیا، قصور ہی کے دوسرے گائوں بگری کے نوجوان سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج، میرے پیٹے سے 4 افراد نے اجتماعی زیادتی کی، ایف آئی آر میں نفیس کے باپ کا موقف، ملزمان مقدمہ واپس لینے کیلئے جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں، ایف آئی آر میں الزام۔