عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

Oil Prices Decline

Oil Prices Decline

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی آئل مارکیٹ میں ستمبر کے لیے خام تیل کے سودے فی بیرل 41 ڈالر 35 سینٹ میں طے پائے۔

مارچ 2009 کے بعد یہ فی بیرل تیل کی سب سے کم قیمت ہے ۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 6 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں کمی کی وجہ تیل کی زیادہ سپلائی ہے۔