طاقت کے باوجود فلسطینیوں کی تحریک مزاحمت روکنا ناممکن ہے: اسرائیل کا اعتراف

Israel

Israel

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) قابض صہیونی ریاست کے تمام سکیورٹی اداروں کی روز مرہ کی بنیاد پر نہتے فلسطینی شہریوں پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کے باوجود قابض فوج نے فلسطینیوں کی انفرادی مزاحمتی کارروائیوں کے سامنے بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقت کے باوجود فلسًطینیوں کی تحریک مزاحمت روکنا ناممکن ہے۔