بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی کے راہنما چوہدری قیوم یوسف ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آزاد حکومت فنانس بل میں بیعہ نامہ فیسوں میں 500 فیصد اضافہ فوری واپس لے فیسوں میں بے تحاشہ اضافے نے عوام کے ہوش اڑا دئیے ہیں انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر پہلے ہی بیعہ نا مہ مختار نا مہ اور زمین ٹرا نسفر کر نے کے ریٹ بہت زیا دہ ہیں اوپر سے حکومت نے غر یب عو ام پر فنانس بل کے نا م پر بیعہ نا مہ میں کی فیس 500سے بڑ ھا کر5000رو پے کر دی ہے اور نقل فی صفحہ جو 2رو پے تھی 20رو پے کر دی ہے انہوں نے صدر ریا ست سر دا ر یعقو ب وزیراعظم چو ہدر ی عبدا لمجید سے مطا لبہ کیا ہے کہ فنا نس بل میں علاقہ میں بیعہ نا مہ اور مختا ر نا مہ کی مد میں اضا فے کو فو ری طو ر پر وا پس لیا جا ئے تا کہ عوام علاقہ میں پا ئی جا نیوا لی بے چینی ختم ہو سکے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ صحت عا مہ میں تبا دلے ڈی ایم ایس نیو سٹی میر پو ر ڈا کٹر فدا حسین کو ایم ایس بھمبر تعینا ت کر دیا گیا نو ٹیفکیشن جا ری مو صوف نے عہد ے کا چا رج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق ایم ایس ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا رٹر ہسپتا ل بھمبر ڈا کٹر اقبا ل حسین چو ہدر ی کا بھمبر ست تبا دلہ کر دیا گیا ہے جبکہ انکی جگہ ڈ اکٹر فدا حسین ڈی ایم ایس نیو سٹی میر پو ر کو ایم ایس ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا رٹر تعینا ت کر دیا گیا ہے مو صوف نے اپنے عہد ے کا چا رج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر پیپلز پا رٹی کا مضبو ط قلعہ ہے اور آئند ہ الیکشن میں کا رکر دگی کی بنیا د پر ضلع بھمبر میں کلین سو یپ کر ینگے آزاد کشمیر میں جتنی تعمیر وترقی گزشتہ 4 سا لو ں میں ہو ئی ہے اس کی مثا ل گزشتہ 50سالو ں میں نہیں ملتی آزاد کشمیر میں 3میڈ یکل کا لجز ،وویمن یو نیو رسٹی ہیلتھ پیکج ایجو کیشن پیکج سڑ کو ں کی تعمیر وترقی ملٹر ی کا لج کی منظو ری پیپلز پا رٹی کے کا رنا مے ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر ڈا کٹر چو ہدر ی شکیل احمد آف مکہا ل نے کیا انہو ں نے کہا کہ عوا م اپنے حقیقی نما ئندوں کو اچھی طر ح جا نتے ہیں بعض لو گ دن میں خوا ب دیکھنے کے عا دی ہیں وہ سہا نے خوا ب ضرور دیکھیں الیکشن میں کا میا بی کا ر کر دگی کی بنیا د پر ہو ئی ہے انہو ں نے کہا کہ ہم ما ضی میں بھی چو ہدر ی انو ارا لحق کے ساتھ تھے اور آئند ہ بھی انہیں کے سا تھ کھڑ ے ہیں پیپلز پا رٹی کے قا ئد ین نے اپنے لہو سے پا کستا ن اور آزاد کشمیر میں جمہو ریت کی آبیا ری کی ہے او ر انشا اللہ شہدا ء کے خو ن کے صدقے آمد ہ الیکشن میں کا میا بی حا صل کر ے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) میٹرک سالانہ امتحان میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول دھندڑ کلاں بھمبر کا رزلٹ 100 فیصد رہا ہے سائنس اور آرئس میں یکساں شاندار نتائج دینے والے اس سکول میں بنیادی سہو لیات کا شدید فقدان ہے 1995ء پیکج کے تحت ہا ئی کا درجہ پانے والے سکول میں اپنی مدد آپ کے تحت بنا ئے گے ایک واش روم پر مشتمل اس ادارے میں دورجدید میں بھی دھوپ اورشدید حبس میں300 سے زائد طالبات تعلیم حاصل کر نے پر مجبور ہیں بارش اورسرما گرما میں شدید موسمی حالات میں مجبوراً تدریسی عمل روک کرسکو ل کو بند کر نا پڑتا ہے سکو ل میں تدریسی عملے اور کلاس رومز کی کمی ہے۔ صرف دو بوسیدہ کلاس رومزمو جود ہیں جن میں تد ریسی عمل جا ری رکھا جا تا ہے کچھ عر صہ قبل معززین علاقہ نے فیصلہ کیا تھا کہ گر لز سکو ل کو بوا ئز سکو ل کی متبادل دی جا ئے گی مگر اس پرتا حا ل عمل درآمد نہ ہو سکا گائوں سے باہر 8 سال قبل بننے والی عمارت میں طالبات کو تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیاتھا ۔ طالبات کو انہی ناگفتہ بہ حالات میں تعلیم حاصل کرنا پڑتی ہے معززین علاقہ نے ڈپٹی کمشنر بھمبر اور ڈی ای او نسواں اور مردانہ سے در خواست کی ہے کہ معززین علاقہ کے فیصلہ کی روشنی میں متبادل عمارت میں منتقلی کیلئے احکا ما ت جا ری کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حکومت آزاد کشمیر اور محکمہ تعلیم کی بے حسی گو رنمنٹ سکولز میں اسا تذ ہ کی اجا رہ دا ری بھمبر کے نو احی علاقہ میں تعلیمی آبیا ری کے لئے سکو ل جا نیو الی طا لبا ت استا نیو ں کے گھرو ں میں ما ل مو یشیو ں کے لئے جنگل سے گھاس کا ٹ کرلا نے پر مجبور سکو ل کے بستے اٹھا نے کی عمر میں استا نیو ں نے معصو م طا لبا ت کو گھا س کی گھٹر یا ں اٹھا نے پر لگا دیا حکومتی بے حسی اور محکمہ تعلیم میں بڑی بڑ ی تنخوا ہیں اور فرا عار لینے وا لو ں کی چشم پو شی سے آزاد کشمیر کے دیہا تی علاقوں میں عو ام بچیو ں کی تعلیم دلا نے سے گر یزاں جبکہ تعلیمی معیا ر بھی گر نے لگا عوام علاقہ کا حکومتی بے حسی اور محکمہ تعلیم کی منفقا نہ پالیسیو ں پر شدید احتجا ج تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نواحی علاقہ کس رنڈ یا م کے گو رنمنٹ گر لز سکو ل میں تعینا ت استا نیو ں نے سکو ل میں عملی پیا س بجھا نے کے لئے آنیوا لی معصوم طا لبا ت کو سکو ل کی چھٹیا ں ختم ہو تے ہی اپنے گھرو ں میں پالتو مو یشیو ں کے لئے قر یبی جنگل سے نہ صرف گھا س کٹا ئی شروع کر دی بلکہ معصو م بچیو ں کو جن کی عمر یں کتا بیں اٹھا نے کی ہیںکو گھاس کی بڑ ی بڑ ی گٹھر یا ں اٹھو انے پر بھی مجبو ر کرد یا ہے جو محکمہ تعلیم کے بڑ ے بڑ ے عہدو ں پر فا ئز ار باب اختیا ر کے منہ پر طما نچہ ہے جو حکو مت آزاد کشمیر کے لئے لمحہ فکر یہ ہے اس موقع پر عوام علاقہ نے سکو ل میں تعینا ت استا نیو ں کے روپے پر شدید احتجا ج کر تے ہو ئے کہاکہ ہما ری بچیا ں گھرو ں سے سکو ل میں عملی پیا س بجھا نے کے لئے جا تی ہیں لیکن سکول میں تعینا ت استا نیاں گھریلوکا م کا ج کے علاوہ اب جنگلو ں ے بچیو ں کو گھاس اٹھا کر لا نے پر مجبو ر کر رہی ہیں جو بڑ ی ذیا دتی ہے انہو ں نے کہا کہ ہما را اعلیٰ احکا م با لخصوص محکمہ تعلیم کے اس مرا عا ت یا فتہ طبقہ سے مطا لبہ ہے کہ وہ اپنا رزق حرا م نہ کر یں دیہا تی علاقو ں میں قا ئم سکو لو ںمیں ہونیو الے بے قا عد گیوں کاجا ئزہ لیں در پیش مسا ئل کا تدا ر ک اور غفلت کے مر تکب سکو ل ملاز مین کیخلا ف کا رروا ئی عمل میں لائیں یاد رہے کہ دیہا تی سکو لو ں میں محکمہ تعلیم ے ذمہ دارآفیسرا ن کی طرف سے چیک اینڈ بیلنس نہ ہو نے کے با عث تعلیمی فقدان بڑ ھ رہا ہے با لخصوص دیہا تی علاقوں میں سکو ل میں تعینا ت استا نیو ں اور اساتذہ کی عدم دلچسپی اور فرا ئض منصبی میں ڈ نڈ ی ما رنے سے لو گ بچیوں کو تعلیم دلا نے سے گر یزاں ہیں اور تعلیمی معیا ر بھی روز بروز پستی کی طرف جا رہا ہے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Ch Maneer Bhimber
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ضلع کو نسل ،بلدیہ اور ٹاو ن کمیٹی کے غیر جر ید ہ ملاز مین کی مطا لبا ت کی منظو ری کے لئے تا لہ بند ہڑ تا ل تیسر ے روز بھی جا ری بلد یہ کے خا کرو ب بھی ہڑ تا ل میں شا مل صفا ئی ستھرا ئی کا نظا م در ہم بر ہم پیشن کنٹر ی بیو شن کے نا م پر کٹو تی نو ٹیفکیشن کی منسو خی گر یڈ 1تا 14کی اپ گر یڈ یشن اور پینشنرز کو ما ہوا ر پیشن کی ادا ئیگی کے مطا لبا ت کی منظو ری تک ہڑ تا ل جا ری رکھنے کا عزم تفصیلا ت کے مطا بق ضلع کو نسل بھمبر بلد یہ بھمبر اور ٹاو ن کمیٹی سما ہنی کے غیر جر ید ہ ملا زمین کی مطا لبا ت کی منظو ری کے لئے تا لہ بند ہڑ تا ل تیسر ے روز بھی جا ری رہی ملا زمین نے کا م کا ج چھو ڑ کر دفا ترو ں کو تا لے لگا کر اپنا احتجا ج ریکا رڈ کرو ایا بلد یہ بھمبر کے خا کرو ب بھی غیر جر ید ہ ملا زمین کی حما یت میں نکل پڑ ے اور صفا ئی ستھرا ئی کا کا م کا ج چھو ڑ کر تا لہ بند ہڑ تا ل میں شا مل ہو کر غیر جر ید ہ ملا زمین کے ساتھ یکجہتی کا اظہا ر کیا جس سے شہر بھر میں صفا ئی ستھرا ئی کا نظا م درہم بر ہم ہو گیا اور جگہ جگہ لگے گند گی کے ڈھیر نہ اٹھا ئے جا سکے غیر جر ید ہ ملازمین نے یشن کنٹر ی بیو شن کے نا م پر کٹو تی نو ٹیفکیشن کی منسو خی گر یڈ 1تا 14کی اپ گر یڈ یشن اور پینشنرز کو ما ہوا ر پیشن کی ادا ئیگی کے مطا لبا ت کی منظو ری تک ہڑ تا ل جا ری رکھنے کا عزم کیا اس موقع پر صدر تنظیم چو ہدر ی ظفر اقبا ل نے کہا کہ ہم اس سے قبل کئی با ر اپنے مطا لبا ت کی منظو ری کے لئے حکومت سے احتجا ج کر چکے ہیں لیکن حکومت اور محکمے کے کا نو ں تک جو ں تک نہ رینگی ہے اب ہم نے مجبو ر ہو کر تا لہ بند ہڑ تا ل شروع کی ہے جو مطا لبا ت کی منظو ری تک جا ری وسا ری رہے گی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر مسا ئلستا ن بن گیا سڑ کیں کھنڈ را ت کا منظر پیش کر نے لگیں انتظا میہ مسائل حل کرو انے کی بجا ئے لیپا پو تی سے کا م لینے لگی اندو رو ن شہر سبز ی چو ک ،کچہری روڈ،تھا نہ روڈ جبکہ میر پو ر چو ک سے سیر لہ تک سڑ ک کی حالت انتہا ئی نا گفتہ بہ سڑ ک میں جگہ جگہ گڑ ھے مٹی کے ڈھیر ،عو ام ڈسٹ الر جی کے شکا ر جبکہ ہسپتا ل جا نیو الوں کو بھی شد ید مشکلا ت کا سا منا بھمبر کے عوام کسی مسیحا کے منتظر تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں ایڈ منسٹر یشن کی عوام کو در پیش مسائل سے چشم پو شی کے با عث بھمبر شہر مسا ئلستا ن بن گیا ہے پا نی کی فرا ہمی ،بجلی کی تر سیل اور سڑ کو ں کی نا گفتہ بہ حا لت اور سر کا ر ی سکو لو ں میں چیک اینڈ بیلنس نہ ہو نے سے کئی دیگر مسائل بھی سر اٹھا رہے ہیں بھمبر شہر کی سڑ کیںبر وقت مر مت اور تعمیر نہ ہو نے سے دن بد ن کھنڈ را ت میں تبد یل ہو تی جا رہی ہیں اندو رن شہر سبز ی چو ک ،کچہر ی رو ڈ ،تھا نہ سٹی رو ڈ میں جگہ جگہ بڑ ے بڑ ے گڑ ھے بن گئے ہیں جس سے با زارو ں میں پید ل چلنے وا لو ں سمیت ٹر یفک کا گزر نا بھی محا ل ہو چکا ہے جبکہ دو سر ی طرف بھمبر کو میر پو ر سے ملا نے وا لی مر کز ی سڑ ک مصروف میر پو ر چو ک سے لیکر کھمب ،رشید ٹاو ن ،مر کز ی عید گا ہ اور لوئرسیر لہ تک بڑ ے بڑ ے گڑ ھو ں میں تبد یل ہو چکی ہے2کلو میٹر کا فا صلہ آدھے گھنٹے میں طے ہو نے لگا جبکہ سڑ ک پر مٹی کے ڈھیرو ں کے با عث شہر ی سا نس کی بیما ریوں میں بھی مبتلاہو رہے ہیں سڑ ک کے ساتھ نکا سی کے لئے بنا ئے گے نا لو ں کی عدم صفا ئی سے بھی گند ے پا نی کے گڑ ھے ہو نے سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں بھمبر کے عوامی اور شہر ی حلقو ں نے صحا فیو ں کو بتا یا کہ میڈ یا کہ میں آئے روز مسائل کی نشا ند ہی کے باو جو د مسائل کے حل کے لئے ضلعی انتظا میہ کی طرف سے نو ٹس نہ لینا قا بل تشو یش ہے ہما را حکومت آزاد کشمیر سے مطا لبہ ہے کہ بھمبر میں گڈ گو رننس کے قیام کے لئے مو جو دہ ڈپٹی کمشنر کو تبد یل کیا جائے اور عوام کو در پیش مسا ئل کو حل کر نے کے لئے بھر پو ر اقدامات اٹھائے جا ئیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پاکستا ن تحر یک انصاف حلقہ بر نا لہ کے امیدوار اسمبلی ملک عبدا لما لک اعوا ن نے جد ہ سعودی عر ب میں اپنے اعزاز میں منعقد ہ ایک عشا ئیہ تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ آزاد کشمیر میں آئند ہ تحر یک انصا ف کا مستقبل ہے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی ولو لہ انگیز قیا دت میں نئے کشمیر کی بنیا د رکھتے ہو ئے آزاد کشمیر سے لو ٹ کھسو ٹ ،کر پشن اور اقر با پرو ری کی سیا ست کا خا تمہ کر کے حقیقی فلا حی معاشر ے کا قیا م عمل میں لا ئینگے اس موقع پر انہو ں نے مز ید کہا کہ بیرو ن مما لک بسنے وا کے کشمیر تحر یک آزادی کشمیر کے سفیر ہیں اور ملکی معیشت میں ریڑ ھ کی ہڈ ی کا کر دا ر ادا کر رہے ہیں آزاد کشمیر میں بھی آئند ہ حقیقی تبد یلی کے لئے تا رکین و طن کر دا ر ادا کر ینگے انہو ں نے کہاکہ بیرو ن مما لک با لخصوص سعودی عر ب میں تحر یک انصا ف مقبو ل تر ین جما عت بن چکی ہے تا رکین وطن حلقہ بر نا لہ سے تعلق رکھنے وا لے احباب نے جس وا لہا نہ انداز میں استقبا ل کیا اور محبت دی اسے کبھی فرا مو ش نہیں کرو نگا دیا ر وطن میں رہنے وا لو ں کے مسائل کے حل کے لئے اپنی بھر پو ر کو ششیں برو ئے کا ر لا ونگا دیا ر غیر میں بسنے وا لے افراد مشکل حالا ت میں اپنے خا ندا نو ں ی کفا لت کا فریضہ سر انجا م دے رہے ہیں اور ان کی شب و روز محنت کیو جہ سے ملکی معشیت مضبو ط اور ان کے خا ندا نو ں میں خوشحا لی ہے جس پر میں ان کی عظمت کو سلا م پیش کر تا ہو ں اور انہیں یقین دلا تا ہو ں کہ آپ نے دیا ر وطن میں جس جذ بے محنت کا اظہا ر کیا ہے انشا اللہ آئند ہ الیکشن میں حلقہ بر نا لہ کے عوام کو قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی قیا دت میں فر سودہ نظا م اور کر پٹ استحصا لی ٹو لے سے نجا ت دلا کر حقیقی تبد یلی لائینگے اس موقع پر سا جد اقبا ل اعوان ،ملک خلیل پگو ڑی ،محمد معروف حاجی میر ہ ،نصر اقبا ل تھب ،حا جی الیاس نا لی ،حا جی رشید چنبہ ،ملک اشفاق نا لی ،ملک فہد،ملک صد یق ،ملک شبیر ،حا جی محمد بو ٹا ،حا جی عبدا لقیو م ،ملک محمد نعیم ،ملک شوکت ،ملک لیاقت چو ہدر ی نو ید سمیت دیگر نے بھی شر کت کی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں ڈا کٹر اقبا ل حسین سے میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ کا اضا فی چا رج واپس لے لیا گیا ڈا کٹر فدا کیا نی کو میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر تعینا ت کر دیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر کے میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ ڈا کٹر اقبال حسین سے میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ کا اضا فی چا رج وا پس لے لیا گیا جبکہ معروف ڈا کٹر فد اکیا نی کو ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ تعینا ت کر دیا گیا یا د رہے کہ ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں لگنے وا لے میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ فدا کیا نی چند سا ل قبل ڈیپو ٹیشن پر چلے گئے تھے جن کی غیر مو جو دگی میں ڈا کٹر اقبال حسین سپر یٹنڈ نٹ کو اضا فی چا رج دیا گیا تھا اور اب ڈا کٹر فدا کیا نی واپس آگئے ہیں اور اپنی پوسٹ میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ کا چا ر ج سنبھا ل لیا ہے بھمبر کے سیاسی وسما جی اور عو امی حلقو ں نے ڈا کٹر فدا کیا نی کے میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ کا چا رج سنبھا لنے پر خو شی کا اظہا ر کیا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)زند گی میں نہ تو کسی کا حق ما را اور نہ ہی اللہ کسی کا حق مار نے کی تو فیق دے میر ے خلا ف زبید ہ بی بی کی زمین پر قبضہ کر نے کی خبر یں جھو ٹی اور من گھڑ ت اور بے بنیاد شا ئع ہو ئیں جن کا حقیقت سے کو ئی تعلق نہیں چند شر پسند عنا صر میر ی عز ت اور شہر ت کو نقصا ن پہنچا نے کے لئے جھو ٹی خبر یں لگوا دی ہیںان خیا لا ت کااظہا ر چھمب کے رہا ئشی غلا م حسین دلیر آف سکرا نہ با لوال نے کیا انہو ں نے کہا کہ زبید ہ بی بی میر ی قر یب رشتے دا ر ہیں جو10ما ہ قبل ڈڈیا ل میں اپنے بھا ئی کے پاس بچو ں اور مال مو یشیو ں سمیت شفٹ ہو گئی تھی2ہفتے قبل ڈڈیا ل سے وا پس آئی ہے اور اپنے یہا ں بھی اپنے بھا ئی کے ساتھ رہ رہی ہے اس کے ساتھ ہما را نہ تو کو ئی لڑا ئی جھگڑا ہے اور نہ ہی کسی زمین کا کو ئی تنازعہ ہے چند شر پسند عنا صر نے زبید ہ بی بی کو آڑ بنا کر میر ی عزت اور شہر ت کو نقصا ن پہنچا نے کے لئے جھو ٹی اور من گھڑ ت خبر یں لگوا ئی ہیں جن کا حقیقت سے دو ر دو ر تک کو ئی تعلق نہ ہے انہو ں نے کہا کہ میر ی اعلیٰ احکام سے اپیل ہے کہ میر ے خلا ف لگا ئی جا نیو الی خبر غیر جا نبدا را نہ انکوا ئر ی کمیٹی بنا ئی جا ئے تا کہ دو دھ کا دو دھ اور پا نی کا پا نی سا منے آسکے سچ کیا ہے اور جھو ٹ کیا ہے اور غلط بیا نی کر نیوا لو ں کیخلا ف کا رروا ئی عمل میں لائی جا ئے تا کہ آئند ہ کو ئی بلا وجہ کسی شر یف شہر ی کی عز ت النفس کو مجرو ح نہ کرسکے۔۔