گلیانہ ( راجہ آفتاب احمد عمر فاروق اعوان ) سابق ناظم یونین کونسل ملکہ سابق ممبر ضلع کو نسل گجرات راجہ عابد حسین آف ملا گر کے بھائی شپ کیپٹن شبیر جنجوعہ آف ملاگر رضائے الہی سے انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ بعد از نماز عصر 5:30 بجے ملاگر میں ادا کی جائے گی۔
نماز جنازہ جمیعت اشاعت و التوحید و السنت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ مولانا سید ضیاءاللہ شاہ بخاری شاہ فیصل گیٹ گجرات پڑھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شپ کیپٹن راجہ محمد اسمعیل آسٹریلیا ،راجہ عابد حسین، راجہ طارق محمود ایم ڈی اپنا ریسٹورینٹ سرائے عالمگیر ، راجہ محمد ابراہیم کے بھائی ، ڈاکٹر راجہ آ دم اکبر مصطفی جنجوعہ انگلینڈ کے والد ، راجہ نوید اسد ایڈووکیٹ سابق جنرل سیکرٹری کھاریاں ، راجہ وحید اسد کھاریاں جنرل سیکرٹری بار ایشوسی ایشن کھاریاں ، راجہ عمر طارق ، راجہ عفان صفدر ، راجہ ظہیر اسد ، راجہ رحیل اسد ، راجہ فارو ق اسد کے چچا ، برگیڈ ئیر (ر)راجہ محمد سلیم ، اسکوارڈن لیڈ ر (ر) راجہ محمد سرور ، راجہ اظہر حسین ، راجہ فضل الرحمن نمبر دار ، ڈاکٹر مظہر حسین ، راجہ محمد تنویر کے کزن شپ کیپٹن راجہ محمد شبیر جنجوعہ رضائے الہی سے بیلجیم میں انتقال کر گئے۔
ان کی میت آج پاکستان پہنچے گی۔ ان کی نماز جنا زہ آ ج بر و ز جمعہ بعد ا ز نما ز عصر 5:30 بجے ملا گر میں ادا کی جائے گی۔