جھنگ (بیورورپورٹ) دختر جھنگ ایم پی اے راشدہ یعقوب جس کو علاقے کی غریب عوام نے لاتعداد مخالفت کے باوجود محض اس لیئے عزت بخش کر پنجاب اسمبلی میں بٹھایا تھا کہ وہ غریب عوام کے حقوق کی جنگ لڑے گی جس سے وہ عرصہ دراز سے محروم ہو کر بے بسی اور لا چارگی کی تصویر بن کر رہ گئی ہے در حقیقت تو یہ ہے کہ کسی حد تک مذکورہ ایم پی اے غریب عوام کے حقوق کی جنگ لڑتے ہوئے کامیاب بھی ہوئی ہے لیکن افسوس کہ اس کی غیر مو جودگی میں اس کے کارندے جو اپنے آپ کو ایم پی اے سمجھتے ہیں جس میں چو ہدری سلطان سر فہرست ہے جھی ٹی ایس پر آنے والے غریب سائلوں سے ایسا سلوک کرتا ہے جیسے بر ہمن ہندو قوم اچھوتوں سے ان خیالات کا اظہار مختلف مکاتب و فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے سروے کے دوران ہمارے بیوروچیف سے کیا انہوں نے کہا کہ مذکورہ شخص جس نے ہمیشہ اپنے ذاتی مفاد کے حصول کی خا طر اپنی و فاداریاں بدلی ہیں ممکن ہے کہ مذکورہ شخص اپنی حسب عادت اس بار بھی مذکورہ ایم پی اے کے مخالفوں سے ساز باز ہو کر غریب عوام کے ساتھ ایسا رویہ اپنا رہا ہو تاکہ مذکورہ ایم پی اے کو بلدیاتی الیکشن میں ہار کا سامنا کرنا پڑے انہوں نے مذید کہا کہ مذکورہ شخص جو اپنے آپ کو ایم پی اے سمجھتا ہے کی ذاتی سیاسی حیثیت یہ ہے کہ وہ اپنے حلقے میں بلدیاتی الیکشن کے دوران ممبر نہیں بن سکتا محض اپنے نا مناسب رویے اور اپنی ذاتی و فاداریاں بدلنے کے عوض لہذا دختر جھنگ ایم پی اے راشدہ یعقوب کو چاہیے کہ وہ مذکورہ شخص کا فل الفور محاسبہ کریں جو دوست کی شکل میں دشمن ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مختلف ٹریفک حادثات میں سات ا فرا د شدید زخمی۔ ریسکیو1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ھیڈکواٹرہسپتال جھنگ منتقل کیا جھنگ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ۔تفصیلات کے مطا بق پہلا واقعہ چنیوت موڑ کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے درمیان پیش ایا جس میں 41سالہ لیاقت 32سالہ بہادر شدید زخمی ہوا دوسرا واقعہ فیصل اباد روڈ مدھانی جٹ کے قریب دو موٹر سائیکل کے اپس میں ٹکرانے سے پیش ایاجس میں 25سالہ خالدہ 18 مالک 30 سالہ عمر حیات شدید زخمی ہوا تیسرا واقعہ فیصل اباد روڈ اڈا گھنواں کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل کے سلیپ ہونے سے پیش ایا جس میں 26سالہ روبینہ 18سالہ فوزیہ شدید زخمی ہوئی ٔ جنھین ٰ ریسکیو1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ہیڈکواٹرہسپتال جھنگ منتقل کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)وٹرنری ڈسپنسری جھنگ سٹی تانگہ اڈا کے ملازمین راناسونیی خان وٹرنری اسینسٹ (ضلع کونسل) اور درجہ چہارم کے ملازمین سے پوچھا گیا کہ آپ کا انچارج ڈاکٹر علی عمران اوردوسرا ڈاکٹر مرید حسین اے،آئی،ٹی نسل کشی حیوانات نظر نہیں آرہے تو انہوں نے بتایا کہ ہم کو بتا کر نہیں گے۔اس کے بارے ڈی ایل او کو کال کی اوربعد میں ڈاکٹر علی عمران آگئے۔ڈی ایل او کو جب کال کی توان کو کہا کہ آپ یہاں موقع پر آجائے ۔انہوں نے کہا کہ میرے مہمان آئے ہوئے ہیں ۔آپ انتظار کرئے ۔میں تھوڑی دیرتک آئو گا۔وہ تونہ آئے بعدازمیں ڈی ایل او کے آفس میں جا کر ان کو بتا یا کے تانگہ اڈا جھنگ شہر پرجوڈسپنسری ہے وہاں ہم نے سروے کیا ہے۔اس ڈسپنسری کاانچارج علی عمران جو وہاں ہسپتال میں ماجود نہ تھا۔اورنہ ہی دوسراڈاکٹرمریدحسین ماجودتھاجب آپ کو کال کی تو آپ نے ڈاکٹرعلی عمران کو کال کی تووہ وہاں پہنچا۔لیکن اس نے میڈیا کواپنابیان دینے سے صاف انکاری ہوگیا۔ڈسپنسری پر ماجود ملازمین سوہنی خان وٹرنری اسینسٹ(ضلع کونسل) اور درجہ چہارم کے ملازمین نے بیان دیا کہ ہمارے ڈسپنسری پر لوگ جب جانور لے آتے ہیں ۔توہمارے ڈاکٹرعلی عمران صاحب چھوٹے جانور کی فیس دس روپے اورعام روٹین میںپچاس سے ستر روپے وصول کرتاہے۔اور ایک سو روپے سووصول کرتاہے۔ڈی ایل او جھنگ کو اس بارئے جا کراطلاع بھی دی ہے۔مگر تاحال ابھی تک کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی گئی ہے۔وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہبازشریف۔چیف سیکرٹری پنجاب۔سیکرٹری لائیوسٹاک۔کمشنرفیصل آباد۔ڈی سی او۔ڈی ایل اوجھنگ لائیوسٹاک جھنگ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس انچارچ علی عمران کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے اوراس کا فی الفورتبادلہ کیا جائے ۔جو جانورلیکر آنے والی غریب عوام کودونوں ہاتھوں سے لوٹ رہا ہے۔یادرہے انہوں نے ڈسپنسری پر اپنے پرائیویئٹ کنٹنربھی رکھے ہوئے ہیں۔(نوٹ) ڈسپنسری پر ماجود لوگوں نے جوبیان دیئے تھے اس فوٹیج کی کاپی ڈی ایل او کو فراہم بھی کی لیکن اس کے باوجود ابھی تک ان کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔ذرائع