ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) سابق ناظم یونین کونسل ملکہ راجہ عابد حسین ملاگر کے بھائی شپ کیپٹن راجہ نورالعین شبیر کی وفات پر معززین کا اظہار کا تعزیت۔
تعزیت کا اظہار کرنے والوں میں حاجی ملک غلام مصطفی اعوان ایم ڈی شاہین ٹریڈرز ملکہ ، ملک محمد اقبال اعوان سابق ناظم یو سی ملکہ ، زاہد مصطفی اعوان پاکستان ٹیلی ویژن نیوز فرانس ، راجہ آ فتاب احمد صدر پریس کلب گلیانہ ، ماسٹر خالد محمود اعوان یونان ، چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی ( کویت ) ، سید خالد حسین شاہ بخاری جھانٹلہ ، ملک اصغر علی اعوان ،ملک عبدالخالق اعوان امریکہ ، ملک محمد الیاس اعوان چوہڑپور ، صوبیدار (ر )چوہدری محمد اقبال جی ایف سی فین، چوہدری انصر جاوید پلاہوڑی ( سعودی عرب)، چوہدری جاوید صادق مہر ( سعودیہ) چوہدری واجد حسین پلاہوڑی ( یو اے ای ) شامل ہیں۔
انہوں نے سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے لیے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔