ٹریفک کے مختلف حادثات میں آٹھ افراد شدید زخمی

Rescue

Rescue

جھنگ: ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ھیڈکواٹرہسپتال جھنگ منتقل کی تفصیلات کے مطابق پہلا حادثہ بھکر روڈ ڈاکٹر مصباح کلینک کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ کے درمیان پیش ایا جس میں 40 سالہ شمیر 45 سالہ احمد بخش زخمی ہوادوسرا حادثہ مسن روڈ پیر کوٹ دو موٹر سائیکل کے اپس میں ٹکرائو سے پیش ایاـ

جس میں 20 سالہ کاشف اور 22 سالہ طاہر وقاص شدید زخمی ہواتیسرا حادثہ 10 میل چنیوٹ روڈ کار اور بس کے درمیان پیش ایا جس میں 05 سالہ رابعہ 04سالہ عثمان شدید زخمی ہواـ

چوتھا حادثہ ایوب چوک کے قریب تیز رفتار اموٹر سائیکل کے سلپ ہونے سے پیش ایا جس سے 20 سالہ آ صفہ 21سالہ فیاض شدید زخمی ھوا ان سب کو ٰ ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ہیڈکواٹرہسپتال جھنگ منتقل کیاـ