بالی وڈ کی ایکشن ڈرامہ فلم جذبہ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا
Posted on August 26, 2015 By Majid Khan شوبز
Jazba
ممبئی (جیوڈیسک) سنجے گپتا کی ہدایتکاری میں بننے والی بالی وڈ فلم جذبہ جنوبی کوریا کی سنسنی خیز کرائم فلم سیون ڈیز کا ری میک ہے۔
جذبہ کی کہانی ایک ایسی خاتون وکیل کی ہے جو اپنی بیٹی کو جرائم پیشہ افراد سے بچانے کی کوشش کرتی ہے۔
فلم میں ایشوریا رائے بچن ایک وکیل کا کردار جبکہ پولیس اہلکار بنے عرفان خان ایشوریا رائے کی مدد کرتے نظر آئے گے۔
ایشوریا رائے عرفان خان، شبانہ اعظمی، جیکی شروف جیسے بڑے اداکاروں سے سجی یہ فلم نو اکتوبر کو سینما گھروں کی زنیت بنے گی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com