لندن میں منی لانڈرنگ کیس کی بند کمرے میں سماعت، ایم کیو ایم اور سرفراز مرچنٹ نے ضبط کی گئی رقم کے ثبوت فراہم نہیں کیے، لندن پولیس، اپنے پیسوں کے جائز ہونے کے تمام ثبوت موجود ہیں، سرفراز مرچنٹ، اسکارٹ لینڈ یارڈ نے تحقیقات کیلئے مزید وقت مانگ لیا، ہمارے کسی رہنما کو طلب نہیں کیا گیا، ایم کیو ایم کا اعلامیہ۔