بدین کے نواحی شہر گلاب لغاری میں بیٹے نے اپنے باپ کو قتل کر دیا

Badin

Badin

بدین (عمران عباس) بدین کے نواحی شہر گلاب لغاری میں بیٹے نے اپنے باپ کو قتل کر دیا، بدین کے نواحی شہر گلاب لغاری کے گاﺅں ڈالو فارم میں نوجوان عاشق علی ماچھی نے گھریلو تنازع پر اپنے 60سالا باپ مولے ڈنو کوکلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کر دیا۔

مقتول کی بہن لطیفاں کی فریاد پر گلاب لغاری کی پولیس نے قاتل کو گرفتار کرکے ایف آئی آر نمبر 29/302درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے