کراچی: ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ نے آئی جی سندھ پولیس کو خط لکھ دیا، ہمارا تعلق تعلیم یافتہ اور قانون پسند گھرانے سے ہے، یہ ہمارا حق ہے کہ ہمیں ڈاکٹر عاصم سے متعلق اگاہ کیا جائے، ڈاکٹر زرین حسین، خط میں ڈکٹر عاصم کی موجودہ حالت کے بارے میں بھی پوچھا گیا ہے۔