بھمبر کی خبریں 27/08/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ اوقاف کے منیجر پرو یز اقبال کی کر پشن کی خبر شائع ہونے پر اخبارات ہاتھوں ہاتھ فروخت ہو گیا شہری اور ذائرین اخبار کی فوٹو کاپیاں کرو اکر ایک دوسرے کو دیتے رہے ذائرین اور شہر یوں کا محکمہ اوقا ف اور خا ص طو ر پر منیجر دربا ر با با شا دی شہید پرو یز اقبا ل کی کر پشن کو بے نقا ب کر نے پر صحا فیو ں اورپراخبا را ت کو زبر دست الفاظ میں خرا ج تحسین اور کر پشن کیخلا ف جہا د جا ری رکھنے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز پراخبا را تمیں در با ر با با شادی شہید کے منیجر پرو یز اقبا ل اور محکمہ اوقا ف کی کر پشن کی خبر شا ئع ہو ئی تھی کر پشن کی خبر شا ئع ہو نے پر اخبا رہاتھوں ہا تھ فرو خت ہو گیا جبکہ شہری اور ذا ئر ین اخبا ر کی فو ٹو کا پیا ں کروا کر ایک دو سر ے کو دیتے رہے ذا ئر ین اور شہریو ں نے محکمہ اوقاف دربا ر با با شادی شہید اور خا ص طو ر پر منیجر پرو یز اقبا ل کی کر پشن کو بے نقا ب کر نے پر اخبا راور صحا فیو ں کو ذبر دست الفا ظ میں خرا ج تحسین پیش کر تے ہو ئے مطا لبہ کیا کہ اس کر پشن کیخلا ف قلمی جہاد جا ری رکھا جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ بعض صحا فی اپنی بو ٹی کے لئے کر پشن پر پر دہ ڈا لنے کی کو شش کر تے ہیں جو کہ صحا فتی بد دیانتی ہے صحا فتی تنظیمیں بھی ایسے خو شا مد ی صحا فیو ں کو اپنی تنظیمو ں سے با ہرنکا لیں جو صحا فت کے نا م پر کلنک کا ٹکہ ہیں انہو ں نے احتساب بیو رو سے بھی مطا لبہ کیا کہ ضلع بھمبر میں سب سے بڑ ی کر پشن ما فیا کے سر غنہ پرو یز اقبال کیخلا ف تحقیقات عمل میں لا ئی جا ئے 13سال قبل جب پرو یز اقبا ل محکمہ اوقا ف میں جب کلر ک بھر تی ہو اتو اس وقت اس کے پاس مو ٹر سا ئیکل تک نہ تھی اور آج کروڑوں کا بلکہ اربو ں کا ما لک بن چکا ہے اس کی پرا پرٹی بنک بیلنس اور گا ڑیو ں کی تحقیقا ت کی جائے یہ کن پیسو ں کی خرید ی گئی ہیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپوٹر) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مر کزی را ہنما و امیدوا ر اسمبلی حلقہ ایل اے7ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی نے کہا ہے کہتینوں حلقوںکا الیکشن ٹر بیو نل کا فیصلہتحر یک انصا ف کے حق میں آنا عمران خا ن کی سیاسی اور اخلاقی فتح ہے ٹر بیو نل فیصلوں سے عمرا ن خا ن اور تحر یک انصا ف کے الیکشن 2013میں دھا ند لی کے الزا ما ت درست ثا بت ہو ئے ہیں عمرا ن خا ن نے دھا ند لی کے ثبو ت کے طو ر پر 4 ایسے حلقے کھولنے کا مطا لبہ کیا تھا جہا ں پر مسلم لیگ نو ن کے امیدوا رو ں کی اپنی کا میا بی پر بڑا دعویٰ تھا ان 4 حلقو ں میں سے3حلقے کھو لنے کے بعد دھا ند لی ثا بت ہو ئی جبکہ با قی1حلقے کھو لنے پر بھی انشااللہ دھا ند لی ہی ثابت ہوگی انہو ں نے کہا کہ خوا جہ سعد رفیق ، ایا ز صا دق اور صد یق بلوچ کے حلقو ں میں دھا ند لی ثا بت ہو نے کے بعد واضح ہو گیا ہے جو ڈیشل کمیشن کا فیصلہ میر ٹ پر نہیں بلکہ نظر یہ ضرورت کے تحت دیا گیا تھا انہو ں نے کہا کہ نظر یہ ضرورت نے ہی پا کستا ن کو مسا ئل کی دلد ل میں دھکیلا ہو ا ہے آج ملک کے اندر دہشت گر دی ،لا قا نو نیت لو ڈ شیڈ نگ اور بے روز گا ری جیسے مسا ئل نظر یہ ضرورت کے ہی پیدا کر دہ ہیں انہو ں نے کہا کہ اگر ہم نے پا کستا ن کو حقیقی معنو ں میں اسلا می جمہو ریہ پا کستا ن بنا نا ہے تو ہمیں نظر یہ ضرورت کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کر نا ہو گا انہو ں نے کہا کہ تینو ں حلقوںپر الیکشن ٹر بیو نل کا فیصلہ تا ریخی اہمیت کا حا مل ہے فیصلہ پر تحر یک انصا ف کی مر کزی قیا دت اور کا رکنان مبا رکباد کے مستحق ہیں انشا اللہ دھا ند لی کیخلا ف احتجا ج اور دھر نا دینے والو ں کی قر با نی رنگ لا ئے گی اور ایک دن انشا اللہ پاکستان میں حقیقی معنو ں میں تبد یلی آئیگی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جماعت اسلامی بھمبر کے راہنما اور سا بق امیدوا ر اسمبلی چو ہدر ی محمد علی اختر ،سا بق امیدوا ر اسمبلی چو ہدر ی محمد خلیل ایڈووکیٹ ،صدر الخد مت فا ونڈ یشن ڈا کٹر ریا ض احمد ،را جہ بدر حسین ایڈووکیٹ نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کہا کہ حکومت آزاد کشمیر سے مطا لبہ کیا ہے کہ با کر دا ر ،نیک نا م چیف الیکشن کمشنر کا تقرر فو ری کیا جا ئے الیکشن میں سا ل سے بھی کم عر صہ رہ گیا ہے اور ابھی تک فہر ستو ں کا کا م شروع نہیں کیا جا سکا نا درا سے جد ید اور نئی فہر ستیں تیا ر کرا ئی جا ئیں سا بق الیکشن کمشنر تعینا ت کرایا جا ئے کسی کٹھ پتلی کو چیف الیکشن کمشنر تسلیم نہیں کر ینگے انہو ں نے کہا کہ جما عت اسلا می حلقہ7میں پو ری قوت سے الیکشن لڑ ے گی اور آزما ئے ہو ئے چہرو ں کو ان کے انجا م تک پہنچا ئے گی حلقہ 7بھمبر میں جما عت اسلا می نے عوامی حقوق کی جنگ لڑ ی ہے خد مت کے ذریعے سیا سی خلا کو پر کیا ہے حلقہ بھمبر نظر یا تی کا رکنو ں کی پہچا ن ہے بھمبر کے لو گ اپنے محسنو ں کو سیاسی قوت کے طو ر پر دیکھنا چاہتے ہیں ہم کسی کو نہ بھمبر فتح کر نے دینگے اور نہ ہی جھو ٹے دعدوں کے ذریعے سیاسی استحصا ل کر نے دینگے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بڑھنگ اور گورنمنٹ گرلز ہائرسکینڈری سکول بڑھنگ کے اس سال پنجم، ہشتم ، نہم اور دہم کے کلاسز کے بورڈ کے رزلٹ قابل تحسین ہیں۔ دونوں اداروں کے اساتذہ نے محنت اور لگن سے بچوں کی تدریس پر توجہ دے کر عوام علاقہ کا اعتماد حاصل کر لیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار صدر اصلاحی کمیٹی بڑھنگ راجہ محمد ارشاد خان نے صحافیوںسے گفتگو کے دوران کیا۔انہوں نے جماعت نہم میںگورنمنٹ گرلز ہائرسکینڈری سکول بڑھنگ کی طالبہ کو 470 نمبر اور گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بڑھنگ کے طالب علم کو 402 نمبر حاصل کرنے پرپرنسپل تبسم ڈار اور صدر معلم محمد شفیق کو مبارک بادپیش کی۔اور اس توقع کا اظہار کیا۔ یہ کارگزاری کا سلسلہ اسی طرح جاری رہے تاکہ والدین زیادہ سے زیادہ اپنے بچوں کو سرکاری تعلیمی اداروں میں داخل کروائیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کا ہیلتھ الاونس کی منظوری کے لئے ڈسٹر کٹ ہسپتال بھمبر احتجاجی مظاہرہ احتجاجی جلوس کی قیا دت مر کز ی صدر چو ہدر ی محمد یو سف نے کی جبکہ PMAکے ڈا کٹرو ں نے بھی احتجا جی مظا ہر ہ میں شر یک ہو کر یکجہتی کا اظہا ر 3ستمبر سے روزا نہ 2گھنٹے کو ہڑ تا ل کا اعلا ن کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق پیرا میڈ یکل ایسو سی ایشن ضلع بھمبر نے ہیلتھ الاو نس کی منظو ری کے لئے ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں احتجا جی جلوس نکا لا احتجاجی جلوس میں ضلع بھر سے پیرا میڈیکل سٹا ف نے شر کت کی جبکہ جلوس کی قیا دت مرکزی صدر چو ہدر ی محمد یوسف نے کی ڈا کٹرز کی تنظیم PMAنے بھی احتجا جی جلوس میں شر کت کر کے پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن سے اظہا ر یکجہتی کی احتجاجی مظا ہر ین نے حکومت آزاد کشمیر ،سیکر ٹر ی ما لیا ت کیخلا ف اور اپنے مطا لبا ت کی منظو ری کے حق میں شدید نعر ے با زی کی احتجا جی مظا ہرین سے پیرا میڈیکل ایسو سی ایشن آزادکشمیر کے مر کز ی صدر چو ہدر ی محمد یوسف ،PMAکے را ہنما ڈا کٹر مظہر اقبا ل ،ضلعی صدر پیرا میڈیکل ایسو سی ایشن چو ہدر ی غلا م مصطفی نے بھی خطا ب کیا مقر رین نے کہا کہ ہیلتھ الا ونس کی منظو ری تک ہمارا احتجا ج جا ری رہیگا وفاقی حکومت نے ہیلتھ الاونس کے لئے56کرو ڑ کی اضا فی گرا نٹ حکومت آزادکشمیر کو دی لیکن حکومت ہیلتھ الا ونس کی گرا نٹ کو دیگر کا مو ں میں خر چ کر نا چا ہتی ہے جو کہ ہیلتھ ملا زمین کیسا تھ نا انصا فی ہے پنجا ب وفاق گلگت بلتستا ن میں ہیلتھ الاونس دیا جا رہا ہے جبکہ آزاد کشمیر میں محکمہ ما لیا ت اسکی منظوری میں رکا وٹ بنا ہوا ہے انہو ں نے کہا کہ اگر ہیلتھ الا ونس کی منظو ری نہ ہو ئی تو 3 ستمبر سے پیرا میڈیکل ایسو سی ایشن روزانہ دن 10 سے 12 بجے تک ہڑ تا ل کر یں گی اور ہیلتھ الاونس کی منظوری تک ہما را احتجا ج جا ری رہے گا۔۔

Bhimber News

Bhimber News