سرگودھا : شکیرا کے گانوں سے شہرت حاصل کرنے والی خانہ بدوش نابینا گلوکارہ کے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی گئی، سیٹلائٹ ٹاؤن میں 6 افراد اقصیٰ کو اغوا کر رہے تھے، چیخ و پکار سن کر لوگ جمع ہو گئے، سیٹلائٹ ٹاؤن تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس۔