انتقامی سیاست کے بھیانک نتائج نکلیں گے، آصف زرداری، نواز شریف نے 90 کی دہائی کی سیاست دوبارہ شروع کر دی ہے، جمہوریت کی خاطر 2013 کے انتخابات کو قبول کیا، 2013 میں الیکشن آزاوز کا الیکشن تھا، ٹربیونل کے فیصلوں نے تائید کر دی، ہمارا ازلی دشمن نہتے شہریوں پر گولے برسا کر انھیں شہید کر رہا ہے، پاک فوج دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑ رہی ہے، نواز حکومت بھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے کے بجائے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنا رہی ہے ، زرداری۔