نیٹو کے تعمیر کردہ ہوائی اڈے افغان حکومت کو دینے کا فیصلہ

Nato

Nato

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں غیر ملکی اتحادی افواج نیٹو کی نگرانی میں تعمیر کئے جانیوالے مختلف ہوائی اڈے حکومت کی تحویل میں دیے جائینگے۔

ادھر ہرات کے سکول میں زہریلی گیس سے 124 طالبات متاثر ہوئیں جنہیں ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔

پولیس نے واقعہ کی انکوائری شروع کر دی۔ گورنر نے کہا ہے کہ یہ بچیوں کی تعلیم کے مخالفین کی کارروائی ہے۔