بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کلری گائوں نے بااثر افراد کی طرف سے چاہ موچیاں گائوں کا قدیمی راستہ بند کرنے پر درجنوں افراد کا ڈپٹی کمشنر بھمبر کے آفس کے باہر احتجاج ضلعی انتظامیہ سے گائوں کا راستہ کھلوانے کا مطالبہ احتجاجی مظاہرین کی وفد کی شکل میں ڈپٹی کمشنر سے ملاقا ت صورتحا ل پر بر یفنگ ڈپٹی کمشنر کا فو ری طو ر پر بند را ستہ کھو النے کا حکم تفصیلا ت کے مطا بق کلر ی گا ئو ں کے با اثر افرا د نے چا ہ مو چیا ں گا ئو ں کا قد یمی را ستہ بند کر دیا مو ٹر سا ئیکل اور گا ڑیو ں کی آمد ورفت بند جبکہ پید ل چلنے وا لو ں کو شدید مشکلا ت کا سا منا گز شتہ روز چا ہ مو چیا ں گا ئو ں کے درجنو ں افرا د نے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل کے دفتر کے با ہر گا ئو ں کا را ستہ بند ہو نے پر شدید احتجا ج کیا احتجا جی مظا ہر ین نے بعدازاں ڈپٹی کمشنر سے وفد کی شکل میں ملاقا ت کی اور گائو ں کا را ستہ بند ہو نے کی سا ری صورتحا ل سے آگاہ کیا جس پر ڈپٹی کمشنر نے فو ری نو ٹس لیتے ہو ئے اسسٹنٹ کمشنر کو فو ری طو ر پر را ستہ کھوا لنے کا حکم دے دیا احتجا جی مظا ہر ین نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ بھمبر میر پو ر رو ڈ پر اکبر آبا د کے مقام پر پل کے ساتھ سے چا ہ مو چیا ں کا قدیمی را ستہ جا تا ہے گا ئو ں 150سے زاید گھروں پر مشتمل ہے را ستہ کی تعمیر پر حکومت خزانے سے 26لا کھ رو پے خر چ کر کے اس کو پختہ کیا گیا ہے اب کلر ی گا ئو ں کے با اثر افرا د را جہ ند یم ،را جہ گل ندا ،را جہ احتشام ،را جہ عا دل وغیر ہ سے زبر دستی اس را ستہ کو بند کر دیا ہے جس کی وجہ سے گا ئو ں میں کسی قسم کی کو ئی گا ڑی مو ٹر سائیکل نہیں جا سکتا را ستہ بند ہو نے سے گائو ں کے رہا ئشیو ں کو شدید مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے انہو ں نے کہا کہ گا ئو ں کا را ستہ بند ہو نے سے حا لا ت کسی بھی وقت خرا ب ہو سکتے ہیں اور کو ئی نا خوشگو ار واقع پیش آسکتا ہے انہو ں نے کہا کہ ہمارا ضلعی انتظا میہ سے مطا لبہ ہے کہ فو ری طو ر پر گا ئو ں کا را ستہ کھلوا یا جا ئے احتجا جی مظا ہر ین کی قیا دت را جہ خا لد محمود ،چو ہدری محمد لطیف ،چو ہدر ی پیرا دتہ ،چوہدر ی ریا ست علی ،منیر احمداور چو ہدر ی عبدا لر حمن کر رہے تھے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) وزیر ہاوسنگ وفزیکل پلا ننگ چو ہدر ی پرو یز اشر ف کی نوازشات صرفخوشا مدیو ں اور حو اریو ں تک محدود اہیں جبکہ حلقے کے عوام رل گئے ہیںوزیر حکومت چو ہدر ی پرو یز اشر ف کی نسل درنسل سپو رٹ کرنیوا لے یونین کونسل ملو ٹ کی عوام آج بھی ذند گی کی بنیاد ی سہولیا ت سے محرو م ہیں ان خیا لا ت کا اظہا رکیر اعو ان کے ایک وفد جس کی قیا دت ملک ما جد علی آف کیر اعوان کر رہے تھیانہو ں نے کہا کہ آج دنیا چا ند پر پہنچ چکی ہے لیکن یو نین کو نسل ملو ٹ کے بہت سا رے گا ئو ں ایسے ہیں جہا ں جا نو ر اور انسا ن ایک جگہ سے پا نی پینے پر مجبو ر ہیں ہم گز شتہ چا ر سا ل سے وزیر حکومت ہا وسنگ پرو یز اشر ف اور ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ولید اشرف کو پینے کے صا ف پا نی کے نلکے کے لئے کئی در خوا ستیں دے چکے ہیں لیکن ہر دفعہ وزیر مو صو ف اور اسکا بھا ئی ٹر ک کی بتی کے پیچھے لگا دیتے ہیں انہو ں نے کہا کہ اس وقت تک میں وزیر حکومت سے ایک نلکے کی سکیم کے لئے ہر ما ہ چا ر چکر بھمبر کے لگا تے ہیںانہو ں نے کہا کہ پرویز اشرف صرف امیرو ں اور اپنے حوا ریو ں اور خوشا مد یو ںکو نوازتاہے غر یب عوام صرف دھکے کھا تے ہیں نا پینے کے لئے صا ف پا نی کی سہو لت نہ رو ڈ اور نہ کو ئی ہسپتا ل اور نہ ہی کو ئی سکو ل انہو ں نے کہا کہ ہما رے سا تھ ہو نیوا لے ظلم کی بڑ ی وجہ یو نین کو نسل ملو ٹ کا رہا ئشی ہو نا ہے انہو ں نے مز ید کہا کہ میرے سمیت تما م لو گ ان کے ظلم کے ستا ئے ہو ئے ہیں کسی ایک کا بھی آج تک کو ئی کا م نہیں ہو اوفد میں ملک ما لک آف کیر ی اعوان ،ما جد علی ،حمید اکر م ،خا دم حسین ،محمد شہزاد ،خا لد حسین ،نذیر احمد ،شبیر احمد ،منظو ر حسین ،محمد حسین ،اما نت علی ،ظفر اقبا ل ،محمد آصف ،مظہر حسین ،عبدا لرحمن ،مو لو ی احسان ،مظفر سبحا نی ،علی رضا ،با بر علی ،عبدا لرشید ،خا ور رشید ،نواز شر یف ،شہباز شر یف مہر شبیر ودیگر شامل تھے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )ملک کے قومی ادا رو ں کی کا رکر دگی کو بہتر بنانے اور عو ام کو بھر پو ر ریلیف دلا نے کے لئے ہمیں عو ام اور ادا رو ں کے درمیا ن بہتر رلیشن شپ قائم کر نا ہو گی پا کستا ن کو رو شن بنا نے کے لئے ہم سب کو ایک دو سر ے کیسا تھ ملکر کا م کر نا ہو تا ہے سکھی ڈویلپمنٹ فاونڈ یشن شہر یو ں ،عوام اور پی ڈبلیو ڈی کے درمیا ن بہتر و رکنگ ریلشن شپ قا ئم کر نے کے لئے کا م کر رہی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سکھی ڈویلپمنٹ فا ونڈ یشن کے پرو گرا م کو ارڈینیٹر آفتا ب احمد نو ر ،ایڈ وکیسی آفیسر قاسم اقبا ل اور عاصم علی یعقو ب نے بھمبر میں منعقد ہ ایک میٹنگ سے خطاب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ سکھی ڈو یلپمنٹ فا ونڈ یشن عوام کے اندر اپنے حقوق کے حصول کا شعور پیدا کر رہی ہے عوام او ر محکمہ پی ڈبلیو ڈی کو ایک دو سر ے کے قر یب لا نے کیلئے ورکشا پ کا انعقا د کر رہے ہیں تا کہ دو نو ں کے درمیا ن دوریا ںاور فا صلے کم ہو ں لو گ اپنے مسا ئل اور معلوما ت کیلئے بغیر کسی سفا رش کے متعلقہ محکمہ کے ذمہ دارا ن تک رسا ئی حا صل ہو میٹنگ میں سا بق صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر را جہ نعیم گل ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،شیراز پرو یزمشتاق ،AEOچوہدر ی محمد اکر م ،چو ہدر ی امتیاز تا ج ایڈووکیٹ ،چو ہدری محمد اسلم ایڈووکیٹ ،را جہ عبدا لشکو ر ،را جہ ارشد محمود ،ماسٹر منیر احمد ،ماسٹر محمد تا ج ،چو ہدری ظفر اقبا ل ،عثمان کا شر ،وقا ص اسلم وکی ،نا صر حسین ،انیس احمد ،طا ہر احمد ،رفا قت ،منو ر حسین ،محمد تنو یر ،محمد امجد ،انیس احمد ،عبدا لرحیم ،تصو ر حسین ،بشارت علی ،انیسہ کا شف ،نر گس چو ہدر ی ،بشریٰ بی بی ،آمنہ بی بی ،شا زیہ کو ثر سمیت دیگر نے شر کت کی ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر ضلع بھمبر شعبہ خوا تین کی صدر سدرہ ولا یت نے کہا کہ پیپلز پا رٹی قر با نیا ں دینے وا لو ں کی جما عت ہے جما عت کی بنیا دو ں میں شہد ا کا خو ن ہے گر فتا ریو ں ،ہتھکڑ یو ں اور جیلو ں سے پیپلز پا رٹی کے جیا لو ں کا دبا یا نہیں جا سکتا جنر ل مشر ف اور جنر ل ضیا الحق بھی طا قت کے دو ر پر پیپلز پا رٹی کو ختم نہیں کر سکے ان خیا لا ت کا اظہا راانہو ں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی عو امی اور جمہو ری جما عت ہے اور عو ام کی خد مت اور جمہو ریت پر یقین رکھتی ہے پیپلز پا رٹی نے ہمیشہ اپنا مقد مہ عوام کی عد الت میں لڑااور ہمیشہ عوامی وعدا لت میں سر خرو ہو ئی ہے انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی نے ملک کی سلا متی اور جمہو ریت کی مضبو طی کے لئے سب سے زیا دہ قر با نیا ں دی ہیںاور ان قر با نیو ں کی تا ریخ میں ہمیشہ سنہر ی حروف میں لکھا جا ئیگا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی آصف علی زردا ری کی قیا دت میں متحد ہیں اور انکی قیا دت میں اپنا سیا سی سفر جا ری رکھیں گے انہو ں نے کہا کہ پا رٹیو ں پر عرو ج وزوا ل آتا رہتا ہے وہی پا رٹی ہمیشہ کا میا ب ہو ئی ہے جو مستقل مزاجی کیسا تھ اپنا کا م جا ری رکھتی ہے پیپلز پا رٹی کو دنیا کی کو ئی طا قت ختم نہیں کر سکتی گر فتا ریو ں ،ہتھکڑیو ں اور جیلو ں سے پیپلز پا رٹی کے جیا لے گھبرا نے وا لے نہیںہیں جھو ٹے مقدما ت گر فتا ریا ں ہتھکڑیا ں اور جیلیں ہما رے ادا رو ں کو مز ید مضبو ط کریگی۔