چمن میں حساس اداروں کی کارروائی؛ اسلحہ بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی
Posted on September 2, 2015 By Zulfiqar Ali مقامی خبریں
Arms Factory
چمن (جیوڈیسک) فرینٹئیرکور (ایف سی ) اور حساس اداروں نے چمن میں کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ بنانے والی فیکٹری پکڑلی تاہم گوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
حساس اداروں اور ایف سی نے چمن کے علاقے رحمان پور میں مشترکہ کارروائی کی جس کے دوان اسلحہ بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی۔
سیکیورٹی اداروں نے خودکش جیکٹس، راکٹ اور آئی ای ڈیز فیکٹری سے برآمد کرلیں تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔