سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کوٹ رادھا کشن کیس کی سماعت، سپریم کورٹ نے دو ملزمان نثار اور اکرم کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں، عدات کا شریک ملزمان کی ضمانت منظور کرنے پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر اظہار برہمی، بعض عدالتی فیصلے بڑے ناقص ہیں، انہیں داد رسی کی بنیاد نہیں بنایا جا سکتا، جسٹس اعجاز۔