کاروباری ہفتے کے دوران پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ

Dollar

Dollar

لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستانی روپیہ بیشتر کرنسیوں کے مقابلے میں تگڑا ہوا تاہم ڈالر کے مقابلے میں چھ پیسے کمی ہوئی۔

سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ کاروباری ہفتے روپے کے مقابلے میں برطانوی پاؤنڈ ایک روپے اناسی پیسے سستا ہوا۔

آسٹریلین ڈالر کی قدر میں بھی ایک روپے چون پیسے کی کمی ہوئی، یورو کی قدر میں ستاون پیسے کی کمی ہوئی جبکہ کینیڈین ڈالر کی قدر میں اٹھائیس پیسے کا اضافہ ہوا۔