بھمبر کی خبریں چوہدری خالد سے 8/9/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عوام اور سرکاری اداروں کی درمی ن بہتر تعلقات قائم ہونے سے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی عوام اور سرکاری اداروں کو ایک دوسرے کے قریب لانے کی ضرورت ہے عوام کوا پنے حقوق کی آگاہی ہونا وقت کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار سکھی دویلپمنٹ فاونڈیشن آفتاب احمد نور نے بھمبر میںUSAکے تعاو ن سے عوام اور PWDکے درمیا ن بہتر تعلقا ت قائم کر نے کے حوا لے سے منعقدہ میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ لو گو ں کو اپنے حقوق کے با رے میں علم نہ ہو نے کیو جہ سے مسا ئل میں اضا فہ ہو اہے سکھی ڈویلپمنٹ فاونڈ یشن لو گو ں کو اپنے حقوق اور انکے حصول کے متعلق آگا ہی پیدا کر رہی ہے کسی بھی سر کا ری ادا رے سے معلو ما ت حا صل کر نا ہر شہر ی کا بنیا دی حق ہے اور سر کا ری ادا رے کے ذمہ دا را ن معلوما ت دینے کا پا بند ہے انہو ں نے کہا کہ عوام اور PWDکے درمیا ن بہتر تعلقا ت قا ئم ہو نے سے مسائل حل ہو نے کیسا تھ سا تھ محکمہ کی کا رکر دگی میں بہتر ی آئیگی میٹنگ میں چو ہدر ی امتیاز تا ج ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،را جہ نعیم گل سمیت دیگر نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر یو تھ لیگ کے صدر را جہ تیمو ر الیاس نے حلقہ ایل اے7بھمبر سے الیکشن لڑ نے کا اعلا ن کر دیا نو جو انو ں کی طا قت سے استحصا لی اور تجا رتی سیا ست کے خا تمے کا عزم تفصیلا ت کے مطا بق کشمیر یو تھ لیگ کے صدر را جہ تیمو ر الیاس نے حلقہ ایل اے7بھمبر سے الیکشن لڑ نے کا اعلا ن کر دیا اس با ت کا اعلا ن انہو ں نے گز شتہ روز بھمبر میں نو جو انوں کے ہمرا ہ میٹ دی پر یس میں اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ میں نے2016کے الیکشن میں حلقہ کے نو جو انو ں کی مشا ورت کے بعد بھر پو ر تیا ری کیسا تھ میدان میں اتر نے کا فیصلہ کیا ہے آمد ہ الیکشن ہر حا ل میں لڑونگا الیکشن لڑنا ہر کسی کا حق ہے انہو ں نے کہا کہ اس سے قبل میر ے وا لد محتر م (ر) ڈی ایس پی را جہ الیاس نے رفا عی ،فلا حی اور خد مت خلق کے کا مو ں کی بنیا د رکھی تھی جس کو والد کی وفا ت کے بعد جا ری وسا ری رکھا اب سیا ست کے زریعے عوام کی خد مت کر نا چا ہتا ہو ں مو جو دہ دو ر نو جو انو ں کا ہے نا انصا فی ،مفا د پرستی اور سیا ستدا نو ں کی پسند ونا پسند نے نو جو انو ں کو بے روز گا ر ی جیسے ویگر مسا ئل کا شکا ر کر دیا ہے نو جو انو ں کو اپنے حقوق کیلئے مید ان میں آنا ہو گا نو جو ان اچھے کا مو ں کا آغاز کر دیے نو جو ان ملک اور معاشر ے کا مستقبل ہیں نو جو ان دھو کے اور فر یب کے ما حو ل سے نکلیں اور مز ید خو ار ہو نے ست بچنے کیلئے مثبت کر دا ر ادا کر یں انہو ں نے کہا کہ حلقے کے سیا ستدانو ں نے اپنی مفا دا تی اور تجا رتی سیا ست کیلئے نو جو انو ں کواستعما ل کیا اور آج حلقے کے پڑ ھے لکھے نو جو ان نو کریو ں اور رو زگا ر کیلئے در بدر کی ٹھو کر یں کھا رہے ہیںسر کا ری ادا رے سیا ستدا نوں کے غلا م بن چکے ہیں پولیس ،محکمہ ما ل ،محکمہ تعلیم سمیت دیگر ادا رے مختلف حیلو ں بہانو ں سے عوام کو لو ٹ رہے ہیں سفا رش رشو ت اور اقر با پرو ری کو دور دو رہ ہے جس پر خو ن کھولتا ہے لیکن اپنے جذبا ت کو سیا ست کے ذریعے خد مت خلق اور انصا ف کیلئے استعمال کرنا چا ہتا ہو ں میری نیت ٹھیک ہے اللہ تعا لیٰ مدد کریگا میر ی دعا ہے کہ اس بار نو جو ان اور عو ام جا گ جا ئیں انہو ں نے کہا کہ میر ے سا تھ دیں میں بنا وٹی سیاست کا قا ئل نہیں لو گو ں کے مسا ئل حل کر نا چا ہتا ہو ں نو جو انو ں نے سا تھ دیا تو ریاست کی وحدت تبد یل کر نے کی بجا ئے نظام کو تبد یل کر ینگے اس موقع ہر شا ہ زیب علی ،را جہ عبدا لما لک ،نا صر علی گجر ،مطیع الر حمن ،علی شیر ،عبدا لقا در ،عدیل احمد ،چو ہدر ی نعما ن ،اسد اقبال چوہدری سمیت دیگر بھی مو جود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کا نا ئب تحصیلدا ر کے ہمرا ہ ہو ٹلو ں اور بیکر یو ں پر صفا ئی ستھرا ئی اور مضر صحت اشیا ء کی چیکنگ صفا ئی کے نا قص انتظا ما ت ہو نے پر متعدد ہو ٹل اور بیکر ی ما لکا ن کو ہزارو ں رو پے جرما نہ جبکہ بعض کو ایک ہفتہ کی وارننگ تفصیلا ت کے مطا بق اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طا رق محمود نے گز شتہ روز نا ئب تحصیلدا ر اور پو لیس نفر ی کے ہمرا ہ بھمبر شہر میں ہو ٹلو ں اور بیکریوں پر صفا ئی ستھرا ئی کے نظا م اور مضر اشیا ء کی چیکنگ کی دو را ن چیکنگ صفا ئی ستھرا ئی کے نا قص انتظا ما ت ہو نے پر متعدد ہو ٹل اور بیکر ی ما لکان کو مو قع پر ہزا رو ں رو پے نقد جر ما نہ جبکہ بعض کو صفا ئی ستھرا ئی کا نظا م ایک ہفتے کے اندر بہتر کر نے کی وارننگ بصورت دیگر سخت کارروا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق محمود نے کہا کہ صفا ئی ستھرا ئی اور مضر اشیا ء کی فرو خت کسی صورت قابل معافی نہ ہے صفا ئی ستھرا ئی کے ناقص انتظا ما ت کر نے اور مضر صحت اشیا ء فرو خت کر نے وا لوں کیسا تھ سختی سے نمٹا جا ئیگا انہو ں نے انجمن تا جرا ن اور دو کا ندا رو ں سے اپیل کی کہ وہ صفا ئی ستھرا ئی کا خا ص خیا ل رکھیں اور مضر اشیاء کی فرو خت سے باز رہیں نہ خود کسی مشکل میں پڑ ے نہ ہمیں کسی مشکل میں ڈالیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )ٹی بی ایک موضی بیما ری ہے جو ہما ری کو تا ہی ، غفلت اور لا پرو اہی کیو جہ سے دن بد ن ذیا دہ پھیل رہی ہے آج ایک لا کھ کی آبا دی میں 276افراد اس موضی مر ض میں مبتلا ہیں ٹی بی قابل علا ج بیما ری ہے اور اس کے خا تمے کے لئے ہم سب کو مل جل کر کا م کر نا ہو گا ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر عبدالعزیز ڈا ر نے مر سی کو ر اور محکمہ صحت کے زیر اہتما م ٹی بی کے حوا لے سے منعقدہ سمینا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ غر بت مہنگا ئی او ر بے روزگا ری کے بڑ ھنے کیسا تھ سا تھ ٹی بی کا مو ضی مر ض بھی بڑ ھ رہا ہے ٹی بی کا ایک مر یض پراپر علا ج نہ ہو نے کیو جہ سے ایک سا ل میں دس سے پند رہ افرا د کو متا ثر کر تا ہے جس کیو جہ سے اس میں مسلسل اضا فہ ہو رہا ہے خا ص طو ر پر تر قی پذ یر مما لک میں ٹی بی کے مر ض میںبے تحاشہ اضا فہ ہو رہا ہے ٹی بی کو کنٹرو ل کر نے اور اسکے خا تمے کیلئے ہمیں اپنی قوت اظہا ر تحر یر اور گفتگو کے زریعے ٹی بی کے با رے میں لو گو ں کے اندرشعور بیدا ر کر نا ہو گا ورکشاپ سے ڈر گ انسپکٹر ظہیر اقبا ل ،ڈا کٹر محبو ب احمد ،انچار ج لپرو سی عبدا لحمید اور تو فیق احمد نے بھی خطا ب کیا جبکہ ورکشاب میں چو ہدر ی عبدا لر شید ،پرو فیسر اصغر شا د،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،عتیق الر حمن برسا لو ی ،گل زما ن ،ما لک انقلا بی ،مہر النسا ،نا صر محمود ،محمود خو رشید ،محبو ب الحق ،صغیر احمد مولا نا ابرا ر ،نیاز احمد ،نا صر شر یف بٹ ،مر زا ندیم اختر ،شیراز پرو یز مشتاق ،را جہ حبیب الر حمن عا بد ذبیر ،سجا د مرزا،نعیم نجمی ،ایم عثمان سمیت دیگر نے شر کت کی۔۔