بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) محکمہ صحت بھمبر کے ملازمین کا ہیلتھ الاونس کی عدم منظوری کیخلاف شدید احتجاج DHO آفس سے ضلع کچہر ی تک احتجاجی جلوس حکومت اور سیکرٹری فنانس کیخلاف شدید نعرے بازی احتجاجی جلوس کی قیادت مرکزی صدر ہیلتھ الاونس ایمپلائز ایسوسی ایشن چو ہدر ی محمد یو سف ،ضلعی صدر چوہدر ی غلا م مصطفی اور ڈا کٹر محبو ب نے کی تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ صحت بھمبر کے ملا زمین کا ہیلتھ الا ونس کی عدم منظو ری کیخلا ف شدید احتجاج ہیلتھ ملا زمین کا DHOآفس سے احتجا جی جلو س نکا لا جلو س کی قیا دت مر کز ی صدر ہیلتھ ایمپلا ئز ایسو سی ایشن آزاد کشمیر کے مر کز ی صدر چو ہدری محمد یو سف ،ضلعی صدر چو ہدر ی غلا م مصطفی ایڈووکیٹ ،اور ڈا کٹر محبو ب حسین کر رہے تھے احتجا جی جلوس DHOآفس سے ضلع کچہر ی تک نکا لا گیا ضلع کچہر ی میں احتجا جی مظا ہر ین حکومت اور سیکر ٹر ی فنا نس کیخلا ف شدید نعر ے با زی کر رہے تھے احتجا جی مظا ہر ین سے خطا ب کر تے ہو ئے مقرر ین نے کہا کہ ہیلتھ الاونس کی منظوری تک ہما را احتجا ج جا ری رہے گاحکومت بلا وجہ ہمیں پریشان کر رہی ہے وفا قی حکومت نے ہیلتھ الاونس کیلئے 56کرو ڑ کی گرا نٹ بھی دے رکھی ہے لیکن حکومت اس گرا نٹ کو سیاسی طو ر پر استعما ل کر نا چا ہتی ہے جو ہم کسی صورت نہیں ہو نے دینگے اپنے حق کیلئے بڑ ی سے بڑ ی قر با نی دینے کیلئے تیا ر ہیں حکومت وقت ضا ئع کئے بغیر ہیلتھ الاونس منظور کر ے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بلد یہ بھمبر نے شہر میں گھرو ں اور دو کا نو ں کی خا نہ شما ری شروع کر دی گھرو ں ،دو کا نو ں اور گلیو ں کی نمبر نگ شروع تفصیلا ت کے مطا بق ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر را جہ شا ہد انو رکی ہدا یت پر بلد یہ بھمبر نے شہر میں گھرو ں ،دوکا نو ں اور گلیو ں کی خا نہ شما ری شروع کر دی بلد یہ ملا زمین گھروں ،دو کا نو ں اور گلیو ںکی نمبر نگ شروع کر دی ہے ملا زمین گھر گھر جا کر دو کا ن اور گلی کے اوپر واضح انداز میں باقا عدہ نمبر لگا رہے ہیں ۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )انگلش ایکس ما ئیکرو سکا لر شپ پرو گرا م کے زیر اہتما م بھمبر میں امن ،رواداری ،حسن سلو ک اور جمہو ری اقتدا ر کے موضوعا ت پر آرٹ اینڈ ڈیزا ئن مقا بلے ،ریڈ فا ونڈ یشن کے طلبا وطا لبا ت نے مقا بلے میں حصہ لیا مقا بلے دو دن جا ری رہے تفصیلا ت کے مطا بق انگلش ایکس ما ئیکرو سکا لر شپ پرو گرا م کے تحت بھمبر میں امن رواداری حسن سلو ک اور جمہوری اقتدا ر کے مو ضو عا ت پر آرٹ اینڈ ڈیزا ئن کے مقا بلے منعقد ہو ئے مقا بلے دو دن جاری رہے جس میںریڈ فاونڈ یشن سکو ل اور کا لج کے طلبا وطا لبا ت نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی اور اپنے فن کا مظا ہر ہ کیا جبکہ تیسر ے دن نما ئش کا انعقا د کیا گیا جس میں عوام علاقہ اور شہر یو ں نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی انگلش ایکس ما ئیکرو سکا لر شپ پرو گرا م کے کو ارڈینٹر اظہر عبا س نے کہا کہ آرٹ اور ڈیزا ئن کے زریعے بچو ں کے اندر امن روادا ری حسن سلو ک اور جمہو ری اقتدا ر کے فرو غ کیلئے بچو ں میں آرٹ اینڈ ڈیزا ئن کے مقا بلے منعقد کروا ئے ہیں جس میں بچوں کیسا تھ سا تھ شہر یو ں اور عوام علاقہ نے بھی خصوصی دلچسپی لی ہے اس سے جہاں بچو ں میں مقا بلے کا رجحا ن پیدا ہو اہے وہاں لو گو ں کو بہتر پیغا م بھی پہنچا ہے اس طر ح کے مقا بلے آئند ہ بھی جا ری رہینگے۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحصیلدا ر سما ہنی را جہ اقبا ل انقلا بی اور را جہ محمد صدیق کی والد ہ محتر مہ کی رسم قل گزشتہ روز ادا کردی گئی دعا ئیہ تقر یب میں ایڈ منسٹر یٹر سما ہنی را جہ محمد اقبال ،نا ئب تحصیلد ار بھمبر را جہ نثا ر احمد خا ن ،سا بق چیئر مین بلد یہ مرزا اجمل جرال،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،صدر میلاد کمیٹی چو ہدر ی محمد اکر م پپو جٹ ،(ر)ڈی سی ٹیکس را جہ اسحاق احمد ،سینئر صحا فی الحاج خا لد حسین خا لد ،شیراز پرو یز مشتاق ،ڈا کٹرمحمد اسحاق ،را جہ اورنگزیب ،سا بق کو نسلر چو ہدر ی خادم ،چو ہدر ی فیصل جا وید،راجہ نصر ،را جہ ممتاز ،پرو فیسر فہیم گل ،را جہ شبیر احمد ،را جہ نثا ر احمدخا ن ،پٹواری نو ر احمد ،ما سٹر منظو ر حسین ،چوہدری گلزار احمد ،را جہ لیاقت لا ہو ر ،را جہ فہد خو رشید ،چو ہدر ی سعید ولی،را جہ نذ یر چا ہی،ما سٹر احسن ،تیمو ر یو نس ،شا ہ زیب ،شوکت حسین سمیت سرکا ری ملا زمین ،اساتذ ہ اکرا م ،شہر یو ں،صحا فیو ں ،عزیز اقا رب اور عوام علاقہ نے کثیر تعدا دمیںشر کت کی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر عبدالعزیز ڈار نے کہا ہے کہ ٹی بی علاقائی نہیں بلکہ ایک عالمی مسئلہ ہے ،جو قابل علاج ہے ،ٹی بی کے خاتمے کے لیے محکمہ صحت اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لا کرعام افراد کو اس مرض بارے آ گہی دے رہا ہے ،ٹی بی کے تدارک کے لیے اساتذہ ،صحافی ، علماء تاجر اپنا کردار ادا کریں ،ٹی بی کے پھیلائو میں غربت وافلاس کا بڑا عمل دخل ہے، ٹی بی کا مریض ایک سال کے اندر بغیر علاج کے 10 سے 15لوگوں کو ٹی بی کا جرثومہ منتقل کرتے ہیں جو ٹی بی کے خطرے سے دوچار ہو جاتے ہیں کم معیار زندگی میں ٹی بی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اس موذی مگر قابل علاج مرض کے لیے ہمیں اپنے اپنے ذمہ کا کام کرنا ہوگا ٹی بی سے چھٹکارہ کے لیے دوسالہ کورس اب صرف چھ ماہ کے کورس تک آگیا ہے جسے ذمہ داری سے مکمل کرنے سے مریض ٹی بی سے نجات حاصل کر سکتا ہے ، ہم سبکو مل کر اس کے خاتمہ کے لئے اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی ہوٹل میں ٹی بی کے خاتمہ کے حوالے سے منعقدہ سیمینارکے شرکا سے خطاب کے دوران کیا ،سیمینار سے ڈاکٹر محبوب احمد چوہدری ڈسٹرکٹ کنٹرولر ٹی بی پروگرام، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر نیشنل پروگرام ڈاکٹر ناصر محمود،جاوید اقبال برسالوی ،محمد مالک انقلابی ،ڈی ای او مردانہ چوہدری محمد اشرف،ڈی ای او نسواں خالدہ پروین ،طارق محمود بھٹی پرنسپل انسائیٹ کالج،محمد عارف کو آرڈینیٹر محکمہ بہبود آبادی ،عابد زبیر سمیت دیگر نے بھی خطاب کیا ۔سیمینار میں ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبر ڈاکتر فدا حسین ،اے ڈی لوکل گورنمنٹ یوسف قریشی ،ڈرگ انسپکٹر ڈاکٹر ظہیر اقبال بابر ،عبدالحمید ڈی ایل سی،شازیہ پروین اے ای او،خالدہ ایوب صدر معلمہ کالدہ ایوب ،طارق محمود، شیخ محمد صفدر، محمد نصیر ،مہرالنساء سمیت صحافیوں و دیگر نمائندگان بھی موجود تھے ، ڈاکٹر محبوب احمدچوہدری اور توفیق احمد نے ٹی بی کے حولے سے شرکا کو بریفنگ دی ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عزیز ڈار نے کہا کہ دنیا بھر سے ٹی بی کے خاتمہ کے لئے گوبل فنڈ قائم کیا گیا ہے جو ٹی بی کے خاتمہ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ آج حکومت پاکستان ، حکومت آزاد کشمیر سمیت محکمہ صحت نے ٹی بی کے مریضوں کے لئے بالکل مفت ادویات مہیا کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس میں محکمہ نے مختلف سنٹرز بنائے ہیں جہاں مفت ٹیسٹ کے بعد مریض اپنی ادویات لے سکتا ہے انہوں نے کہاکہ ایک وقت تھا جب ٹی بی کا مریض مسلسل دو سال تک یہ ادویات کھاتا تھا لیکن آج کے جدید دور میں ہونے والی نئی تحقیق کے بعد یہ دوسالہ کورس کم ہو کر صرف چھ ماہ تک آگیا ہے یہی وجہ ہے کہ اگر مریض کو پابندی سے کورس کروا یا جائے تو ٹی بی کا مریض صحت یاب ہو سکتا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
Health Protest
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر) دھندڑ قاتلانہ حملہ کیس میں نامزد ایک ملزم گرفتار ،ملزم 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے،تفتیش شروع تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پولیس کومخبر نے اطلاع دی کہ دھندڑ دو نوجوانوںپر قاتلانہ حملہ کرنے میں ملوث ایک نامزد ملزم مظہر ولد احمد خان تھاتھی مغلورہ کے قریب موجود ہے جس پر ایس ایچ او سٹی تھانہ سکندر اعظم کی زیر قیادت پولیس ٹیم نے چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کر دیا ،پولیس نے ملزم کا7 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا ہے اور گرفتار ملزم سے تفتیش شروع کر دی ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر)ایس ڈی اوشاہرات سماہنی تنویر اختر ساکن مظفر آباد دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جا ملے ،مرحوم محکمہ شاہرات ڈویژن بھمبر کے دفتر میں اپنی ڈیوٹی پر موجود تھے کہ اچانک سینے میں درد ہوا ،جس کے باعث انہیں قریبی پرائیویٹ نذیر ہسپتال لے جایا گیا لیکن دل کا دورہ ان کے لیے جان لیوا ثابت ہوا اور ان کی موت واقع ہوگئی ،مرحوم کی نماز جنازہ پائلٹ ہائی سکول گرائونڈ میں ادا کی گئی ،جس میں ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد جرال ،ایس ایس پی بھمبر چوہدری منیر حسین ،ایکسئین شاہرات بھمبر چوہدری ندیم اقبال ،چوہدری لطیف ایڈووکیٹ مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر،راجہ شاہد انور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ ،ایس ڈی او شاہرات بھمبر چوہدری فاروق زبیر ،ایس ڈی او شاہرات برنالہ افضل فیاض ،جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن ضلع بھمبر چوہدری جمیل سلطان ،چوہدری اشتیاق محمود ضلعی صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ بھمبر ،ایس ڈی او تنویر احمد ،اے ڈی لوکل گورنمنٹ یوسف قریشی ،راجہ عابد خان ڈی ایف ا و،ظہیر الدین بابر ،بابو محمد اشفاق ،چوہدری افتخار عظیمی ،اظہر بانوی ایس ڈی او لوکل گورنمنٹ ،اکائونٹنٹ عظمت اعوان ،نذیر عباسی ،ڈسٹرکٹ اکائونٹس افسر بھمبر، سمیت محکمہ شاہرات کے دیگر نے شرکت کی ، مرحوم کا تعلق لوہار گلی مظفر آباد سے تھا ایس ڈی او شاہرات سماہنی کی اچانک وفات پر محکمہ شاہرات بھمبر کے افسران و ملازمین سمیت مختلف سیاسی ، سماجی ،صحافتی تنظمیوں نے افسو س کا اظہار کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپورٹر) مسلم لیگ ن ضلع بھمبر کے سینئر رہنماء چوہدری نصر اقبال آف مکہال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سٹی بھمبر کے عہدیداران کے چنائومیں ایک مضبوط اور باصلاحیت نوجوانوں کی ٹیم سامنے آئی ہے ،جس کا بھرپور خیر مقدم کرتے ہیں اور انہیں مبارکباد پیش کرتے ہیں ،اپنے ایک بیان میں چوہدری نصر اقبال نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں نوجوانوں کا اہم کردار ہوگا ، نوجوان اہل بھمبر کا سیاسی مستقبل محفوظ بنانے کے لیے اپنے قائد چوہدری طارق فاروق کے ہاتھ مضبوط کریں ،انہوں نے کہا کہ چوہدری طارق فاروق نے بڑی دانشمندی سے یوتھ ونگ سٹی کی ایک بہترین ٹیم سامنے لائی ،جس کے بھمبر کی سیاست پر مثبت اثرات مرتب ہوں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) ڈپٹی اپوزیشن لیڈر و مرکزی سینئر نائب صدر مسلم لیگ آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق نے پلندری کے سینئر صحافی تنویر اقبال قریشی کے والد محترم کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان سے اظہار تعزیت کیا ہے انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حکومت آزاد کشمیر محکمہ صحت کے ملاز مین کے جا ئز مطا لبا ت فو ری طو ر پر پو رے کر تے ہو ئے منظور شدہ ہیلتھ الاونس کا فو ری نو ٹیفکیشن جا ری کر ے ور نہ14ستمبر سے مکمل ہڑ تا ل کر ینگے اور حالا ت کی ذمہ دا ر حکومت وقت پر ہو گی ان خیا لا ت کااظہا ر آل پا کستا ن فیڈر یشن کے مر کز ی صدر چو ہدری محمد یو سف نے گزشتہ روز محکمہ صحت عا مہ کے ملاز مین کی طرف سے نکا لی جا نیوا لی ریلی سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا شر کاء ریلی حکومت آزاد کشمیر اور سیکر ٹر ی ما لیا ت کیخلا ف شدید نعر ہ بازی کر رہے تھے چو ہدر ی محمد یوسف نے کہا کہ حکومت پا کستا ن کے شکر گزار ہیں جنہو ں نے ہیلتھ الاونس کی مد میں ڈیڑ ھ ار ب رو پے حکومت آزاد کشمیر کو دئیے مگر آزاد کشمیر کی کر پٹ اور بد دیا نت حکومت غر یب ملا زمین کے پیسے فر یا ل تا لپو ر کو نظرا نے کے طو ر پر دے رہے ہیں جسکی بھر پو ر مذ مت کر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر فو ری طو ر پر محکمہ صحت عا مہ کے ملا زمین کا ہیلتھ الاونس فو ری طو ر پر منظو ر کر تے ہو ئے نو ٹیفکیشن جا ری کر ے ور نہ14ستمبر کو ماسوا ئے ایمر جنسی کے مکمل ہڑ تا ل کر ینگے اور حا لا ت کی ذمہ دا ر آزاد حکومت ہو گی ریلی سے خطا ب کر تے ہو ئے PMAکے مر کز ی را ہنما ڈا کٹر محبو ب احمد چو ہدر ی نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر فو ری طو ر پر ہیلتھ الاونس کا نو ٹفیکیشن جا ری کر ے مر کز ی صدر پی ایم اے ڈا کٹر آفتا ب احمد میر نے پیرا میڈ یکل سٹا ف کی ہڑ تال کی مکمل حما یت کر تے ہو ئے اس میں شا مل ہو نے کا اعلا ن کیا ہے کو ئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ پیرا میڈ یکل اور ڈا کٹرز علیحدہ ہیں ریلی سے کر نل (ر)عبدا لغنی بو ر ،محمد افضا ل اور دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)زمین پھٹی نہ آسما ن گرا حقیقی ما مو ں اور سسر نے بیو ہ بھا نجی کے بچے چھین کر مکان اور ما ل مو یشیو ں پر قبضہ کر لیا بیو ہ خا تو ن دربد ر انصا ف کے لئے ایس ایس پی اور صحا فیو ں کے پاس پہنچ گئی ایس ایس پی نے ایس ایچ او چو کی کو متا ثر ہ خا تو ن کی فو ری دا د رسی کے احکاما ت صا در فر ما دئیے تفصیلا ت کے مطا بق لا ئن آف کنٹرو ل کی رہنے وا لی خا تو ن نسر ین بی بی گزشتہ روز میڈ یا نما ئند گا ن کو رو تے ہو ئے اپنی دا ستان سنا تے ہو ئے کہا کیہ تقر یباً 16سا ل قبل اپنے ما مو ں زا د ارشد محمودسے میر ی شا دی ہو ئی جن کے بطن سے 2بچیا ں ہیں جس نے مجھے طلاق دے دی کچھ عر صہ بعد میں نے اپنے دیور سے نکا ح کر لیا 6سا ل قبل میر ے میاں انصر محمود کا اچا نک انتقا ل ہو گیا میں نے بڑ ی محنت مزدو ری سے لو گو ں کے گھرو ں میں کا م کا ج کر کے اور ما ل مویشی پا ل کر اپنے اور بچو ں کا پیٹ پا لنا شروع کر دیا جبکہ گا ئو ں کے کچھ مخیر حضرا ت نے مجھے مکا ن بنا کر دیا جہا ں میں نے اپنے بچو ں کے ہمرا ہ گزر بسر کر رہی تھی 1ما ہ قبل میر ے حقیقی مامو ں محمد یو نس جو کہ سسر بھی ہیں نے مجھ پر دبا ئو ڈا لنا شرو ع کر دیا کہ پہلے خا وند جو کہ نا بنیا اور بیما ر ہے سے نکا ح کر لو میر ے انکا ر پر انہو ں نے میر ے مکا ن کو تا لے لگا دئیے اور میر ے بچو ں کو زبر دستی گا ڑی میں ڈا ل کر کہیں لے گئے ہیں اور لا کھو ں رو پے ما لیت کے ما ل مو یشی بھی چھین لئے ہیں میں نے انصا ف کیلئے گا ئو ں کے معززین سے را بطہ کیا انہو ں نے میر ی ایک نہیں سنی میر ے ما مو ں انتہا ئی با اثر ہیںمظلو م بیو ہ خا تو ن کی در خواست پر ایس ایس پی بھمبر چو ہدری منیر احمد اور ڈی ایس پی سٹی چو ہدر ی محمد امین نے ایس ایچ او چو کی سما ہنی ملک خا لد محمود کو فو ری طو ر پر مظلو م خا تو ن کی داد رسی کر نے کے احکا ما ت صا در فر ما ئے ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)10ستمبر کوکشمیر ی حر یت پسند اوت کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے سپر ئم کما نڈر سید عبدا لحمید دیو انی نے اپنے دیگر سا تھیو ں غلا م رسو ل ،عبدا لرشید ،محمد احسن ،غلا م نبی ،محمد رفیق نے دنیا کی تو جہ مسئلہ کشمیر کی طرف دلوا نے کیلئے بھا رتی طیا رے بو ئنگ 737پا لم ائیر پو رٹ دہلی سے اغوا کر کے لا ہور ائیر پو رٹ لا ئے تھے ان خیا لا ت کااظہا ر انجینئر خا لد پرویز بٹ صدر کشمیر فر یڈ م موومنٹ نے ان تما م سیا سی پسندوں کو خرا ج عقید ت پیش کر تے ہو ئے کہا کہ ہما را عزم اور حو صلے پختہ ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ ہما ری ما ئو ں ،بہنو ں ،بیٹیو ں ،بچیو ں اور نو جو انو ں وبوڑھو ں کی قر با نیا ں را ئیگا ں نہیں جا ئینگی ہما را وطن صرف آزاد ہو گا اور وہ صبح آزادی ہم ضرور دیکھیں گے انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کا حکمرا ن طبقہ بھا رت سے تجا رت کر نے با ز رہے اور6ستمبر کو جی ایچ کیو راولپنڈ ی میں ہو نیوا لی تقر یب میں پا کستا ن آرمی کے چیف آف آر می سٹا ف وسپہ سا لا ر جنر ل را حیل شر یف کی تقریر کے ایک ایک نقطے پر سنجیدگی سے غو ر کر نے اور معذرت خوا ہانہ رو یہ تر ک کر کے جرا ت مند ی سے کشمیر ایشو کو پو ری دنیا میں پیش کر ے اور دنیا کو باور کرا کے کہ کشمیر یو ں کو حق خو دارادیت دئیے بغیر جنو بی ایشیا میں امن قا ئم نہیں ہو سکتا انہو ں نے کہا ہما ری جدو جہد آزادی جا ری ہے اور جا ری رہے گی ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)دہشت گردی کے صفا یا کے لئے فیصلہ کن جنگ لڑ ی جا رہی ہے جیت صرف پا کستا ن کی ہو گئی دہشت گر دی کیخلا ف قومی اور عسکر ی قیا دت ایک صف میں ہیں پوری قوم دہشت گردی کے خا تمے کیلئے متحد ہو چکی ہے ملک پا کستا ن کو ایک ایسا سپہ سا لا ر ملا ہے جو بد اور بد ی دنو ں کو صفہ ہستی سے مٹا ئے گا پاکستا ن کوامن کو گہوا رہ بنا کر دم لینگے ان خیا لا ت کااظہا ر مسلم لیگ نو ن کے را ہنمارا جہ جا وید اقبا ل آف بنڈا لہ نے کیاانہو ں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستا ن میا ں محمد نواز شر یف کی حکومت کو در پیش دونو ں بڑ ے مسا ئل دہشت گردی اور لو ڈشیڈ نگ سے سنجید گی سے نمٹ رہی ہے انشا اللہ عوام کی طا قت سے ملک سے دہشت گردی وانتہا پسند ی کا خاتمہ کر کے دم لینگے انہو ں نے کہا کہ دہشت گردی کیخلا ف نیشنل ایکشن پلا ن پر عمل درآمد سے دہشت گردوںکا خا تمہ کیا جا رہا ہے اور ان کے سہو لت کا رو ں کیخلا ف بلا امتیاز سخت کا رروا ئی کی جا رہی ہے ملک پا کستان کو امن کا گہوارہ بنا کر ہی دم لینگے انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن کی حکو مت نے دا نشمندا نہ پا لیسا ں اپنا کر پا کستا ن اور قوم کو تعمیر وترقی اور خوشحا لی کی پٹر ی میں ڈا ل دیا ہے مسلم لیگ نو ن قوم کی خد مت کر نے میں یقین رکھتی ہے یہی وجہ ہے کہ قوم میا ں محمد نواز شر یف پر مکمل اعتماد کا اظہا ر کر رہی ہے انہو ں نے کہا کہ جنر ل را حیل شر یف ایک نڈر بے با ک سپا ہی ہیںجنہو ں نے پو ری پا کستا نی وکشمیر ی قوم کا سر فخر سے بلند کر دئیے ہیں جنر ل راحیل شریف ایک ایسے سپہ سالا ر ہیں جو پا کستان سے بد اور بد ی دونو ں کو ہی صفہ ہستی سے مٹا دینگے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)صحا فتی خدما ت کا اعترا ف بھی ایک صحا فی کیلئے قیمتی اثا ثہ ہو تے ہیںعمر کا ایک لمبا عر صہ صحا فت سے منسلک خد ما ت سر انجا م دینے والوں کیلئے کسی اہم عہد ے پر فائز کرنابھی کسی اعزا ز سے کم نہیں ہو تا ان خیا لا ت کا اظہا ر صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر نا صر شر یف بٹ نے ایک اجلاس میں سینئر جر نلسٹ چو ہدر ی عزیز الر حمن کو پر یس کلب کا مستقل طو ر پر سر پر ست اعلیٰ کے عہد ے کیلئے نا مز د کر نے کے موقع پر کیا اجلاس میں تما م ممبرا ن نے اتفاق را ئے سے صحا فتی خدمات کا اعترا ف کر تے سر پر ست اعلیٰ کی نا مزدگی کو سرا ہا اور چو ہدر ی عز یز الر حمن نا ز نے25سا ل سے زا ئد صحا فتی خد ما ت کو سرا ہا جن کی بدولت آج ہر سا تھی ان کے بنا ئے ہو ئے مقا م سے استفا دہ کر تے رہنے پیشہ وارا نہ خد ما ت سے اپنے علاقہ کیلئے مصروف عمل ہیں جبکہ اجلاس میں تین ممبرا ن محمد یٰسین تبسم ،را جہ حبیب الر حمن اور ذیشا ن مصطفی کوکشمیر پر یس کلب کے آئین کی مرو جہ شرا ئط کو پو را کر نے پر ممبر شپ کی منظوری دی گئی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پبلک ٹرا نسپو رٹ انتظا میہ کی طرف سے جاری کر دہ ریٹ لسٹ کے مطا بق کرا یہ وصو ل کر یں اور لو ڈ زائد کرا یہ اور دو را ن ڈرا ئیو نگ مو با ئیل فو ن استعما ل کر نیوالے ڈرئیو رو ں کیخلا ف سخت قانو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی ان خیا لا ت کااظہا ر اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق خا ن سے ضلع بھمبر کے نما ئندہ ٹرا نسپو رٹر وں کے اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ عوامی شکا یا ت کے پیش نظر تما م ٹرا نسپو رٹرو ں کو انتبا ہ کی گی ہے کہ حکومت کی طرف سے جا ری کردہ کرا یہ نر خو ں کے مطا بق کرا یہ وصو ل کیا جا ئے دو را ن ڈرائیو نگ مو با ئیل فو ن استعما ل کر نے پر سخت پا بندی ہے خلا ف ورزی کر نیوالو ں ڈرا ئیو روں کیخلا ف سخت قانو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی جبکہ تما م روٹس پر چلنے وا لی ہا ئی ایسوں کے ڈرا ئیو رز اور کلینڈرسیکنڈ سیٹ پر خوا تین کو نہیں بیٹھا ئیں گے دو را ن سفر مسا فرو ں کیسا تھ بد تمیز ی کرنیوالے عملہ کیخلا ف بھی سخت قا نو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی اجلاس میں ڈسٹر کٹ ٹریفک آفیسر مرزا محمد نسیم ،ٹرا نسپو رٹ یو نین کے نما ئند ے کر نل(ر) عبدا لغنی نو ر سمیت ٹرا نسپو رٹر وں کی کثیر تعداد نے شر کت ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انگلش ایکس ما ئیکرو سکا لر شپ پرو گرا م کے زیر اہتما م بھمبر میں امن ،رواداری ،حسن سلو ک اور جمہو ری اقتدا ر کے موضوعا ت پر آرٹ اینڈ ڈیزا ئن مقا بلے ،ریڈ فا ونڈ یشن کے طلبا وطا لبا ت نے مقا بلے میں حصہ لیا مقا بلے دو دن جا ری رہے تفصیلا ت کے مطا بق انگلش ایکس ما ئیکرو سکا لر شپ پرو گرا م کے تحت بھمبر میں امن رواداری حسن سلو ک اور جمہوری اقتدا ر کے مو ضو عا ت پر آرٹ اینڈ ڈیزا ئن کے مقا بلے منعقد ہو ئے مقا بلے دو دن جاری رہے جس میںریڈ فاونڈ یشن سکو ل اور کا لج کے طلبا وطا لبا ت نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی اور اپنے فن کا مظا ہر ہ کیا جبکہ تیسر ے دن نما ئش کا انعقا د کیا گیا جس میں عوام علاقہ اور شہر یو ں نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی انگلش ایکس ما ئیکرو سکا لر شپ پرو گرا م کے کو ارڈینٹر اظہر عبا س نے کہا کہ آرٹ اور ڈیزا ئن کے زریعے بچو ں کے اندر امن روادا ری حسن سلو ک اور جمہو ری اقتدا ر کے فرو غ کیلئے بچو ں میں آرٹ اینڈ ڈیزا ئن کے مقا بلے منعقد کروا ئے ہیں جس میں بچوں کیسا تھ سا تھ شہر یو ں اور عوام علاقہ نے بھی خصوصی دلچسپی لی ہے اس سے جہاں بچو ں میں مقا بلے کا رجحا ن پیدا ہو اہے وہاں لو گو ں کو بہتر پیغا م بھی پہنچا ہے اس طر ح کے مقا بلے آئند ہ بھی جا ری رہینگے۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ٹی بی کا مر ض ایک عا لمی مسئلہ ہے جو صرف ہما رے ملک کا مسئلہ نہیں بلکہ ترقی یا فتہ مما لک میں یہ سب سے ذیا د ہ پا یا جا نیوالا مر ض ہے یہ پا کستا ن اور آزاد کشمیر کے بہت سے لو گ بھی اس موضی مر ض میں مبتلا ہیں اس بیما ری کے پھیلنے کا اہم عنصر غر بت بھی ہے رہا ئشی طر یقہ کا ر ،خا ندا نو ں اور آبادی میں اضا فہ اور صفا ئی نہ ہو نے سے یہ بیما ری پھیل رہی ہے ملک میں آمد نی کے ذرائع کم ہو نے اور غر بت کی شر ح میں اضا فہ بھی اس بیما ری کا مو جب ہے اسکے با وجو د ملک کے اندر پی پی ایم پرو گرا م 90کی دھا ئی سے اس موضی مر ض سے بچا ئو کے لئے ٹی بی کا ٹیکہ لگا یا جا تا تھا اس ٹیکے کے لگنے کے باو جود اس میں اضا فہ ہوا ان خیا لا ت کااظہا ر ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر عبدا لعزیز ڈا ر نے مر سی کو ر کے زیر اہتما م ضلعی آفیسرا ن سے ایک پرو گرا م میں خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ آبا دی کے اندر اگر کو ئی بیما ری کل آبا دی کے دو فیصد کے برا بر ہو تو اس بیما ری کے تدا رک کیلئے اہم اقداما ت کر نے کی ضرورت ہو تی ہے سا لا نہ 3 لا کھ افراد اس بیما ری میں مبتلا ہو رہے ہیں یہ بیما ری تین لا کھ سے بڑ ھ کرتیس لا کھ تک بھی پہنچ سکتی ہے ہم اس بیما ری کا پیغا م اسا تذ ہ ،مختلف محکمہ جا ت کے آفیسرا ن اور میڈ یا کے زریعے لو گو ں تک پہنچا نا چا ہتے ہیں کہ ٹی بی کا مر ض لا علا ج نہیں ہے بلکہ اس کا علا ج مفت کیا جا تا ہے اور گلو بل فنڈزکی بد ولت ٹی بی کا علا ج فر ی کیا جا تا ہے گلو بل فنڈز کے زریعے ایچ آئی وی ایڈز ،ملیر یا اور ٹی بی کا مفت علا ج کیا جا تا ہے ٹی بی کے علا ج کا دورا نیہ 2سال تھا لیکن اب وقت گزر نے کیسا تھ سا تھ اس کے علا ج کا دورا نیہ 6ما ہ ہو گیا ہے اس موقع پر میڈ یکل سپر یٹنڈ نٹ ڈا کٹر فدا حسین نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ پیدا ئش کے فو راًبعد ما ں کا دود ھ اور بی سی پی کروانی چا ہیے اس کیساتھ سا تھ بیما ریوں کے حفا ظتی ٹیکے لگا ئے جا تے ہیں ٹی بی ایک ایسا مر ض ہے کہ اگر مر یض با ت کر نے اور کھا نسے سے اس کے جرا ثیم چھ فٹ تک بھی منتقل ہو سکتے ہیں ٹی بی کے علا ج کے لئے استعما ل کی جا نیوا لی ادویا ت سے مر یض کو تکلیف بھی ہو تی ہے لیکن وہ آہستہ آہستہ ختم ہو جا تی ہے انہو ں نے کہاکہ ہما رے اسا تذ ہ سکو لو ں میں ٹی بی کی بیما ری کے متعلق بچو ں میں آگا ہی دیں یو رپ میںجا نے کے لئے ٹی بی ٹیسٹ اور پو لیو قطر ے ضروری ہیں انٹر نیشنل سطح پر اس کی بہت اہمیت ہے حکومت آزاد کشمیر اور محکمہ صحت ان کے تدا رک کیلئے گلو بل فنڈز کے تحت اقدامات کر رہے ہیں اس موقع پر ڈا کٹر محبو ب نے اپنے خطا ب کے دو را ن کہاکہ ٹی بی چرا ثیم کو کیسے ختم کر نا ہے اور اس کا تدا رک کیسے کر نا ہے ہم نے آگا ہی پید ا کر نی ہے ہم نے لو گو ں کے زریعے یہ پیغا م آپ زیر انتظا م کا م کر نیوا لوں اور آپ کے اردگرد رہنے وا لو ں کو پہنچا نا ہے ضلع بھمبر میں چھ ٹی بی سنٹر ز ہیں ہر تحصیل میں دو دو ٹی بی سنٹرہیں اور 2پرا ئیو یٹ لیب بھی اس میں کا م کر رہی ہے جہا ں پر اس مر ض میں مبتلا مر یضو ں کو مفت چیک اپ کیا جا تا ہے اور ان کو مفت ادویا ت دی جا تی ہیں انچا رج پرو گرا م پی پی ایم مہر النسا ء نے کہا کہ ضلع بھمبر میں 12GPSہیں بھمبر تحصیل اور بر نا لہ میں ہم کا م کر رہے ہیں لیب میں ٹی بی کے متعلق ٹیسٹ فری ہو تے ہیں اور 6ما ہ کی میڈ یسن فر ی ہو تی ہے بھمبر میں ڈا کٹردا ئم اقبا ل ،اورڈا کٹر عبدا لر حمن بر نا لہ میں ڈا کٹر ضیا اور ڈا کٹر مزمل ہما رے GPSہیں اور پرا ئیو یٹ لیب عتیق لیب بھمبر اور عا ئشہ لیب بر نا لہ میں ٹی بی کے مر یضو ں کے فر ی ٹیسٹ ہو تے ہیں ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے تقر یب میں اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر لو کل گو رنمنٹ محمد یوسف قر یشی، ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر چو ہدر ی اشر ف ،ڈسٹر کٹ پا پو لیشن آفیسر ڈا کٹر نا صر محمود ،ڈسٹر کٹ ڈر گ انسپکٹر ڈا کٹر ظہیر اقبا ل ،محمد تو فیق ،طا رق محمود بھٹی فا ئر آفیسر ما لک انقلا بی ،سینئر مدر س شیخ صفدر حسین ،چو ہدری جا وید اقبا ل بر سا لو ی ،عا بد ذبیر ،محمد نصیر سمیت دیگر بھی مو جو دتھے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نا درآفس کی منتقلی پر عو ام سرا پا احتجا ج عو ام کا نا درا آفس کا کسی دو سر ے مقام پر منتقلی پر شدید رد عمل کا اظہا ر تفصیلا ت کے مطا بق نا درا آفس بھمبر جو کہ گز شتہ روز میر پو ر سے شہر سے با ہر گجرا ت رو ڈ منتقل کر دیا گیا ہے دوردراز سے آنیوا لے لو گو ں خصوصاًادھیڑ عمر لو گو ں اور ذاتی ٹرانسپو رٹ نہ رکھنے والے لو گو ں کو شدید مشکلا ت کا سامنا لو گو ں نے صحا فیو ں سے با ت چیت کے دو را ن کہا کہ شہر سے دو ر نا درا آفس کی منتقلی سے آنے اور جا نے میں مشکلا ت پید اہو رہی ہیںنا درا آفس شہر کے اندر ہو نا چا ہیے تھا اب لو گو ں کو گا ڑیوں اور رکشہ کی خد ما ت لینے کی ضرورت ہے اور نا درا آفس کے عملے وا لے بھی سا دہ لو ح عوام کو با ر با ر شہر کے چکر لگواتے ہیں محکمہ دا خلہ نا درا آفس کو شہر کے اندر دو با رہ منتقل کروا ئے تا کہ لو گو ں کو پر یشا نیا ں نہ ہو ں
۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحصیلدا ر سما ہنی را جہ اقبا ل انقلا بی اور را جہ محمد صدیق کی والد ہ محتر مہ کی رسم قل گزشتہ روز ادا کردی گئی دعا ئیہ تقر یب میں ایڈ منسٹر یٹر سما ہنی را جہ محمد اقبال ،نا ئب تحصیلد ار بھمبر را جہ نثا ر احمد خا ن ،سا بق چیئر مین بلد یہ مرزا اجمل جرال،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،صدر میلاد کمیٹی چو ہدر ی محمد اکر م پپو جٹ ،(ر)ڈی سی ٹیکس را جہ اسحاق احمد ،سینئر صحا فی الحاج خا لد حسین خا لد ،شیراز پرو یز مشتاق ،ڈا کٹرمحمد اسحاق ،را جہ اورنگزیب ،سا بق کو نسلر چو ہدر ی خادم ،چو ہدر ی فیصل جا وید،راجہ نصر ،را جہ ممتاز ،پرو فیسر فہیم گل ،را جہ شبیر احمد ،را جہ نثا ر احمدخا ن ،پٹواری نو ر احمد ،ما سٹر منظو ر حسین ،چوہدری گلزار احمد ،را جہ لیاقت لا ہو ر ،را جہ فہد خو رشید ،چو ہدر ی سعید ولی،را جہ نذ یر چا ہی،ما سٹر احسن ،تیمو ر یو نس ،شا ہ زیب ،شوکت حسین سمیت سرکا ری ملا زمین ،اساتذ ہ اکرا م ،شہر یو ں،صحا فیو ں ،عزیز اقا رب اور عوام علاقہ نے کثیر تعدا دمیںشر کت کی۔