بھمبر کی خبریں 11/9/2015

CH Ghulam Hussain

CH Ghulam Hussain

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر میں حقیقی معنوں میں تبدیلی تحریک انصاف ہی لائے گی مسلم لیگ، مسلم کانفرنس اور پیپلز پارٹی کی مک مکا کی سیاست نے عوام کا استحصال اور کرپشن لوٹ مار کو خطے میں پروان چڑھایا مفاہمت کے نام پر قومی اداروں کو تباہ کیا جا رہا ہے تحر یک انصا ف اقتدا ر میں آکر قومی خزا نہ لو ٹنے وا لو ں سے پا ئی پا ئی کا حسا ب لے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے صدر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے را بطہ سیکر ٹر ی چو ہدر ی مہر با ن حسین نے بھمبر میں تحر یک انصا ف کے را ہنما ئو ں اور صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصا ف کی آزاد کشمیر میں رکنیت سازی مہم انتہا ئی کا میا بی سے جا ری ہے آرگنائز نگ کمیٹی بھرپو ر کر دا ر ادا کر رہی ہے آزاد کشمیر کے عوام پیپلز پا رٹی ،مسلم لیگ نو ن اور مسلم کا نفر نس کی استحصا لی اور لو ٹ ما ر کی سیا ست سے تنگ آچکے ہیں اور ان کو چھو ڑ کر تحر یک انصا ف میں شمو لیت اختیا ر کر رہے ہیںاور بیرسٹر سلطا ن محمودچو ہدر ی کی قیا دت میں متحد اور منظم ہو رہے ہیں آنیوا لا دو ر تحر یک انصا ف کا ہے آزاد کشمیر کے آمد ہ الیکشن میں سا ری جما عتیں مل کر بھی تحر یک انصا ف کا مقا بلہ بہ کر سکیں گی تحریک ا نصا ف بھا ری اکثر یت سے کا میا بی حا صل کر کے قا ئد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی قیا دت میں انقلا بی اور عوامی حکومت بنا ئیں گے اس سے قبل انہو ں نے تحر یک انصا ف کے بھمبر کے را ہنما ئو ں سے الگ الگ ملاقا ت کی اور ضلع بھمبر خا ص طو ر پر حلقہ ایل اے7بھمبرمیں تحریک انصا ف کی کا رکر دگی اور رکنیت سازی کے حوا لے سے تفصیلی بر یفنگ لی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحر یک انصا ف آزا دکشمیر کے مر کز ی را ہنما وسا بق امیدوا ر اسمبلی چو ہدر ی غلا م حسین آف دھر یا نے کہا ہے کہ بیر سٹر سلطا ن محمود چوہدر ی کشمیر یو ں کی پہنچا ن ہیں پو ری دنیا کے اندر تحر یک آزاد ی کشمیر کو اجا گر کر نے میں انکا کلید ی کر دا ر ہے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی کا وشو ں کیو جہ سے مسئلہ کشمیر آج دنیا کا فلش پو ائنٹ بن چکا ہے 25اکتو بر کو نیو یا رک امر یکہ میں ہو نیوا لا ملین ما ر چ تحر یک آزادی کشمیر کی تا ریخ میں ایک اہم سنگ میل ثا بت ہو گا جس کے تحر یک آزادی کشمیر پر مثبت اثرا ت مر تب ہو نگے اور مسئلہ کشمیت کے پر امن حل میں مدد ملے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی کا ل پر اس سے قبل لند ن میں کا میا ب ملین ما ر چ ہوا جس کی کا میا بی سے آج بھا رت دفا عی پو زیشن پر چلا گیا ہے اور بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہو کر بھا رت نے لا ئن آف کنٹرو ل پر بلا اشتعا ل فا ئر نگ اور گو لہ با ری شرو ع کر دی ہے انہو ں نے کہا کہ قائد کشمیر بیر سٹر سلطان محمود چو ہدر ی آرپا ر کے کشمیر یو ں کے دلو ں کی دھڑ کن ہیں عوامی حقوق کیسا تھ سا تھ مسئلہ کشمیر کو اجا گر کر نے میں انہو ں نے بھر پو ر کر دا ر ادا کیا انشا اللہ بیر سٹر سلطا ن محمود کی کا وشیں رنگ لا ئینگی اور کشمیر یو ں کو بھا رت سے آزادی نصب ہو گی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بلد یہ بھمبر نے شہر میں گھرو ں اور دو کا نو ں کی خا نہ شما ری شروع کر دی گھرو ں ،دو کا نو ں اور گلیو ں کی نمبر نگ شروع تفصیلا ت کے مطا بق ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر را جہ شا ہد انو رکی ہدا یت پر بلد یہ بھمبر نے شہر میں گھرو ں ،دوکا نو ں اور گلیو ں کی خا نہ شما ری شروع کر دی بلد یہ ملا زمین گھروں ،دو کا نو ں اور گلیو ںکی نمبر نگ شروع کر دی ہے ملا زمین گھر گھر جا کر دو کا ن اور گلی کے اوپر واضح انداز میں باقا عدہ نمبر لگا رہے ہیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اوور لو ڈ نگ ،زا ئد کرا یہ وصو ل کر نیو الے ٹرا نسپو رٹرو ں کیخلا ف سختی سے نمٹا جا ئیگا پیٹرو لیم کی قیمتو ں میں کمی کا عوام کو برا ہ راست ریلیف ملنا چا ہیے لا ر ی اڈوں پر سیکو رٹی کے انتظا ما ت کو بہتر بنا یا جا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق محمود نے اپنے آفس میںضلع بھمبر کے ٹرا نسپو رٹرو ں اور ٹر یفک پو لیس کے ذمہ دا را ن کیسا تھ مشترکہ میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ انتظا میہ کو عوامی شکا یا ت مو صو ل ہو رہی ہیں کہ ٹرا نسپو رٹر اوور لو ڈ نگ اور زائد کرا یہ وصو ل کر نے سا تھ سا تھ خوا تین اور شر یف شہر ی کی عز ت نفس بھی مجرو ح کر رہے ہیںجس کو کسی صورت بر دا شت نہیں کیا جا ئیگا اوور لو ڈ نگ اور زائد کرا ئے وصو ل کر نے کیخلا ف سخت کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی ٹرا نسپو رٹر گا ڑی میں کرا یہ نا مہ نما یا ں جگہ پر آویزاں کر یں اور کر ایہ نا مہ کے مطا بق کرا یہ وصو ل کر یں اور گا ڑی میں بیٹھنے وا لی خوا تین کے تقد س کا خا ص خیا ل رکھیں خوا تین اور شہر یو ں کیسا تھ بد تمیز ی کر نیوالے اور زا ئد کرا یہ وصو ل کر نے وا لے گا ڑی کے عملے کیسا تھ سختی سے نمٹا جا ئیگا انہو ں نے اڈا ما لکا ن سے بھی اپیل کی کہ وہ نیشنل ایکشن پلا ن پر سختی سے عمل کر تے ہو ئے اپنے اپنے لا ری اڈوں پر سیکو رٹی کے انتظاما ت کو سخت کر یں غفلت اور لا پرو اہی بر تنے وا لے لا ری اڈا ما لکا ن کیخلا ف بھی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی میٹنگ میں بھمبر ،بر نا لہ اور سما ہنی کے ٹرا نسپو رٹرو ں اور ٹر یفک پو لیس کے ذمہ دا را ن نے شر کت کی۔

ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مشہو ر زمانہ سا نحہ کچہر ی کا عدا لتی فیصلہ 29ستمبر کو مقرر تما م شہا دتیں قلمبند وکلا کی بحث مکمل تفصیلا ت کے مطا بق سابق چیئر مین ضلع زکو ة عشر چو ہدری عدا لت خا ن اور انکے دیر ینہ حر یفو ں کے درمیا ن پیش کر نیوا لے کچہر ی واقعہ جس میں3افراد اور7کے قر یب شدید زخمی ہو ئے تھے جس کا مقد مہ ضلعی فو جدا ری عدا لت بھمبر میں زیر سما عت تھا اس تہر ے قتل کے تما م عدا لتی لوازما ت مکمل ہو چکے ہیں دو نو ں اطرا ف کے وکلا ء نے اپنی اپنی بحث مکمل کر لی ہے عوامی اور سیا سی حلقو ں کی تو جہ کے مر کزومحور اس مشہو ر زما نہ مقدمے کے فیصلے کی تا ریخ29ستمبر مقرر کی گئی ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں میڈ یکل سپیشلسٹ ڈا کٹر عا مر کی تعینا تی سے بہت سے مر یض صحت یا ب ہو رہے ہیں مو صو ف ایما ندا ر اور غر یب پرو ر انسا ن ہیں ان کی بھمبر تعینا تی کیو جہ سے بھمبر کے لو گ مطمین ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر سابق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیاں اور چو ہدری فضل علی نے صحا فیو ں نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میںمیڈ یکل سپیشلسٹ ڈا کٹر عامر کی تعینا تی سے عوام کو ریلیف ملا زہے پیچیدہ امرا ض میں مبتلا مر یض اس سے قبل میر پو ر ،راولپنڈ ی ،گجرا ت ،لا ہو ر اور دیگر دو سر ے شہروں میں اپنا علا ج کروا نے جا تے تھے اب لو گو ں کو ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں میڈ یکل سپیشلسٹ ڈا کٹر عا مر کی تعینا تی سے ریلیف ملا ہے ڈا کٹر عا مر اپنے پیشے سے مخلص ،عو ام دو ست ،غر یب پرو ر انسا ن ہیں اور اپنی ڈیو ٹی کے دو را ن روزانہ سینکڑو ںافراد کو ڈسٹر کٹ ہسپتا ل میں چیک کر تے ہیں اور پیچیدہ امرا ض کا علا ج کر تے ہیں مو صوف کا تعلق بھمبر سے ہے اور بھمبر کے لو ف ان کی کا رکر دگی سے مطمین ہیں محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام اگر مز ید مخصوص امرا ض کے سپیشلسٹ ڈا کٹرز کو ڈسڑ کٹ ہسپتا ل بھمبر میں تعینا ت کر یں تو ان کی تعینا تی سے مر یضو ں کو مز ید سہو لیا ت مہیا ہو گئیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)10ستمبر کوکشمیر ی حر یت پسند کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے سپر ئم کما نڈر سید عبدا لحمید دیو انی نے اپنے دیگر سا تھیو ں غلا م رسو ل ،عبدا لرشید ،محمد احسن ،غلا م نبی ،محمد رفیق نے دنیا کی تو جہ مسئلہ کشمیر کی طرف دلوا نے کیلئے بھا رتی طیا رے بو ئنگ 737پا لم ائیر پو رٹ دہلی سے اغوا کر کے لا ہور ائیر پو رٹ لا ئے تھے ان خیا لا ت کااظہا ر انجینئر خا لد پرویز بٹ صدر کشمیر فر یڈ م موومنٹ نے ان تما م سیا سی پسندوں کو خرا ج عقید ت پیش کر تے ہو ئے کہا کہ ہما را عزم اور حو صلے پختہ ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ ہما ری ما ئو ں ،بہنو ں ،بیٹیو ں ،بچیو ں اور نو جو انو ں وبوڑھو ں کی قر با نیا ں را ئیگا ں نہیں جا ئینگی ہما را وطن صرف آزاد ہو گا اور وہ صبح آزادی ہم ضرور دیکھیں گے انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن کا حکمرا ن طبقہ بھا رت سے تجا رت کر نے با ز رہے اور6ستمبر کو جی ایچ کیو راولپنڈ ی میں ہو نیوا لی تقر یب میں پا کستا ن آرمی کے چیف آف آر می سٹا ف وسپہ سا لا ر جنر ل را حیل شر یف کی تقریر کے ایک ایک نقطے پر سنجیدگی سے غو ر کر نے اور معذرت خوا ہانہ رو یہ تر ک کر کے جرا ت مند ی سے کشمیر ایشو کو پو ری دنیا میں پیش کر ے اور دنیا کو باور کرا کے کہ کشمیر یو ں کو حق خو دارادیت دئیے بغیر جنو بی ایشیا میں امن قا ئم نہیں ہو سکتا انہو ں نے کہا ہما ری جدو جہد آزادی جا ری ہے اور جا ری رہے گی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پبلک ٹرا نسپو رٹ انتظا میہ کی طرف سے جاری کر دہ ریٹ لسٹ کے مطا بق کرا یہ وصو ل کر یں اور لو ڈ زائد کرا یہ اور دو را ن ڈرا ئیو نگ مو با ئیل فو ن استعما ل کر نیوالے ڈرئیو رو ں کیخلا ف سخت قانو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی ان خیا لا ت کااظہا ر اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق خا ن سے ضلع بھمبر کے نما ئندہ ٹرا نسپو رٹر وں کے اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ عوامی شکا یا ت کے پیش نظر تما م ٹرا نسپو رٹرو ں کو انتبا ہ کی گی ہے کہ حکومت کی طرف سے جا ری کردہ کرا یہ نر خو ں کے مطا بق کرا یہ وصو ل کیا جا ئے دو را ن ڈرائیو نگ مو با ئیل فو ن استعما ل کر نے پر سخت پا بندی ہے خلا ف ورزی کر نیوالو ں ڈرا ئیو روں کیخلا ف سخت قانو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی جبکہ تما م روٹس پر چلنے وا لی ہا ئی ایسوں کے ڈرا ئیو رز اور کلینڈرسیکنڈ سیٹ پر خوا تین کو نہیں بیٹھا ئیں گے دو را ن سفر مسا فرو ں کیسا تھ بد تمیز ی کرنیوالے عملہ کیخلا ف بھی سخت قا نو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی اجلاس میں ڈسٹر کٹ ٹریفک آفیسر مرزا محمد نسیم ،ٹرا نسپو رٹ یو نین کے نما ئند ے کر نل(ر) عبدا لغنی نو ر سمیت ٹرا نسپو رٹر وں کی کثیر تعداد نے شر کت ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انورا لحق ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ںنے گزشتہ روز تحصیلدار سما ہنی را جہ محمد انقلا بی کی وا لد ہ محتر مہ کے انتقا ل پر انکی رہا ئشگا ہ پر جا کر مرحو مہ کی رو ح کو ایصا ل ثوا ب کیلئے دعا ئے مغفر ت اور ورثاء کیلئے دعا ئے صبرو جمیل کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈا ئر یکٹر اطلا عا ت را جہ اظہر اقبا ل نے گزشتہ روز تحصیلدار سما ہنی را جہ محمد انقلا بی کی وا لد ہ محتر مہ کے انتقا ل پر انکی رہا ئشگا ہ پر جا کر مرحو مہ کی رو ح کو ایصا ل ثوا ب کیلئے دعا ئے مغفر ت اور ورثاء کیلئے دعا ئے صبرو جمیل کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) مشیر حکومت چو ہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ ،ایڈ یشنل کمشنر (ر) خوا جہ پرو یز اقبا ل ۔اسسٹنٹ کمشنر چو ہدر ی محمد حسین،تحصیلدار بر نا لہ حا جی غلا م محی الد ین ،را جہ محمد افضل خا ن ،کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر خا لد پرو یز بٹ ،صدر انجمن تا جرا ن ڈا کٹر عبدا لشکو ر ،سا بق پر یس سیکر ٹر ی صدر ریا ست را جہ حبیب اللہ خا ن ،سینئر سول جج را جہ سنو ر کما ل ، صدر ڈسٹر کٹ با ر بھمبر چو ہدر ی عارف سر فرا ز ،ڈا کٹر اقبا ل خا ن چو ہدر ی ،چو ہدر ی محمد نجیب ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی گلزا ر احمد ایڈووکیٹ ،را جہ اختر ایڈووکیت ،اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر احتسا ب بیورو را جہ گو ہر رحمن ،سا بق پی آر او صدر ریاست را جہ فہیم اختر ،سا بق صدر با ر چو ہدر ی سجا د الحق ،افسر ما ل بھمبر محمد انعا م با ری ،ٹیکس آفیسر ضلع کو نسل چو ہدر ی شو کت علی ،تحصیلدا ر (ر) چو ہدر ی محمد اقبا ل ،ایس ڈی او بر قیا ت محمد اصغر جرا ل ،(ر) اکاونٹ آفیسر را جہ محمد اقبا ل ،ڈا کٹر طا رق محمود ،تحصیلد ار (ر) چو ہدر ی محمد اقبا ل ،ڈائر یکٹر شا ہرا ت (ر) چو ہدر ی خا دم حسین ،را جہ محمد افضل خا ن ،حا جی گلزار احمد بنڈا لہ ،را جہ غلا م ربا نی ، ایس ایچ او سٹی حا جی سکندر اعظم ،ایس ایچ او چو کی ملک خا لد محمود ،ڈی ایف او را جہ عا بد حسین ،رینج آفیسر را جہ سا جد اقبا ل ،تنظیم غیر جر ید ہ میر پو ر کے ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی را جہ جا وید ،جا ئنٹ سیکر ٹر ی ملک طا رق ،اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر امو ر حیوانا ت ڈا کٹر شبیر ،ملک محمد افضل ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ فضل الر حمن ،چو ہدری محمد ایو ب ،سا بق چیئر مین را جہ محمد ایو ب ،را جہ فضل الر حمن،ایڈ منسٹر یٹر سما ہنی را جہ ظفر اقبال،را جہ فا روق فو ر مین ،نا ئب تحصیلدار را جہ محمد بو ٹا خا ن ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ محمد عا رف ،را جہ غو ث ،را جہ سا جد نے گز شتہ روز تحصیلدا ر سما ہنی را جہ محمد اقبال انقلا بی کی والد ہ محتر مہ کے انتقا ل پر انکی رہا ئشگا ہ پر مر حو مہ کی رو ح کو ایصا ل ثواب کے لئے فا تحہ خوا نی اور ورثا ء کے لئے دعائے صبرو جمیل کی۔۔