بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 13/09/2015

Bhimbar

Bhimbar

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپوٹر) حکومت کے سر سبز اور شاداب کشمیر کے نعر ے کومحکمہ جنگلات کے کر پٹ آفیسران کیو جہ سے عملی جا معہ نہ پہنا جا سکا ضلع بھمبر میں محکمہ جنگلا ت کے آفیسران کی ملی بھگت سے قیمتی درختوں کی بے دریغ کٹا ئی اور پاکستان سمگل ہو نے لگی آفیسرا ن کی دیہا ڑی کے لئے چیک پو سٹو ں پر تعینا ت عملہ نے بھی آنکھیں مو ند لی شکایت کی صو رت میں DFO ملا زمین کو وقتی طو ر پر ادھر اد ھر کر کے معا ملے کو ٹا لینے لگاشہر یو ں کا قیمتی در ختو ں کی بے دریغ کٹا ئی اور علاقہ پاکستان سمگلنگ پر شدید احتجا ج ذمہ دا رآفیسرا ن کیخلا ف سخت کا رروا ئی کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ جنگلا ت کے کر پٹ اوربد دیا نت آفیسرا ن کیو جہ سے حکومت کے سر سبز وشادا ب کشمیر کے نعر ے کو عملی جا معہ نہ پہنا یا جا سکاضلع بھمبر میں محکمہ جنگلا ت کے آفیسرا ن کی ملی بھگت سے قیمتی درختو ںکی بے در یغ کٹا ئی اور علاقہ پا کستا ن سمگلنگ ہو نے لگی خاص طو ر پر سما ہنی اور برنا لی میں ٹمبر ما فیا جنگلا ت سے چیل ،شیشم سمیت دیگر قیمتی در ختو ں کو کا ٹ کر اپنے اپنے علاقو ں میں فرو خت کر نے کیسا تھ بھمبر کے ملحقہ علا قہ پا کستا ن میں سمگلنگ کر تے ہیں علاقہ پا کستا ن کیساتھ ملنے وا لی حد بست پر چھمب سے علی بیگ تک قا ئم محکمہ جنگلا ت کی چیک پو سٹو ںپر تعینا ت عملہ نے بھی آفیسرا ن کی دیہاڑی کیلئے آنکھیں بند کر لی ہیں ٹمبر ما فیا جب بھمبر سے پا کستا ن لکڑ ی سمگلنگ کر نا ہو تی ہے تو وہ پہلے محکمہ کے ذمہ دا را ن سے را بطہ کر تے ہیں اور آفیسرا ن کی طرف سے گر ین سنگل ملنے پر مقرر ہ وقت پر چیک پو سٹ کراس کر لیتے ہیں اور اس خاص وقت میں چیک پوسٹ پر تعینا ت عملہ اکثر اوقات بیر ل کھو ل کر تھوڑی دیر کیلئے آگے پیچھے ہو جا تے ہیں اگر کسی چیک پوسٹ اور فیلڈ کے عملہ کیخلا ف کو ئی شکا یت ہو جا ئے تو DFOاس ملا زم کو وقتی طو ر پر ادھر او دھر کر دیتے ہیں اور معا ملہ کو گو ل مو ل کر نے کے بعد چند ہفتو ں کے بعد دو با رہ اسی ملازم کو اسی جگہ دو با رہ بحا ل کر دیا جا تا ہے یو ں محکمہ جنگلا ت کے آفیسرا ن کی ملی بھگت سے ضلع بھمبر کے جنگلا ت سے دن بد ن قیمتی اور خو بصورت در ختو ں کی کمی ہو تی جا رہی ہے جس سے جنگلا ت کا جہا ں حسن کم ہو رہا ہے وہا ں موسمی تغیر بھی تیز ی سے تبد یل ہو رہے ہیں جس پر بھمبر کے شہر یوں نے شدید احتجا ج کر تے ہو ئے محکمہ جنگلا ت کے اعلیٰ احکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ ضلع بھمبر میں محکمہ جنگلا ت کے ذمہ دا را ن کی ملی بھگت سے قیمتی در ختو ں کی بے دریغ کٹا ئی اور سمگلنگ کا نو ٹس لیں اور ملو ث آفیسرا ن کیخلا ف سخت سے سخت کا رروا ئی کی جا ئے تا کہ جنگلا ت سے قیمتی درختو ں کو علاقے کی خو بصو رتی کو محفو ظ بنا یا جا سکے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپوٹر) 25 اکتو بر کو نیو یا رک میں تا ریخی ملین ما ر چ ہو گا کا میا ب ملین ما ر چ بھا رت کا نا م نہاد جمہوری چہر ہ بے نقا ب کر دیا مسئلہ کشمیر کے حل تک جنو بی ایشیا ء میں پا ئیدا ر امن قا ئم نہیں ہو سکتا ان خیا لا ت کا اظہار اوورسیز کشمیر ی را ہنما چو ہدری محمد یو نس آف بروٹی نے کیا انہو ں نے کہا کہ قا ئد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری کی کاوشو ں کیو جہ سے آج مسئلہ کشمیر دنیا کا فلش پوا ئنٹ بنا ہوا ہے انہو ں نے کہا کہ25اکتو بر کو نیو یا رک میں اقوام متحد ہ کے ہیڈ کوا رٹر کے سا منے ملین ما ر چ کا علا ن خو ش آئند ہے اس کے تحر یک آزاد ی کشمیر پر مثبت اثرا ت مر تب ہو نگے اور مسئلہ کشمیر کے حل میں مدد ملے گی انہو ں نے کہا کہ کشمیر ی اقوام متحد ہ کے دفتر کے سا منے ملین ما ر چ کے زریع بھا رت کا نا م نہاد جمہو ری چہر ی دنیا کے سا منے بے نقاب کر یں گے اور بھا رت کی طرف سے مقبو ضہ کشمیر میں ڈھا ئے جا نے وا لے مظا لم سے دنیا کو آگا ہ کر ینگے انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن اور بھا رت دو ایٹمی مما لک کے درمیا ن مسئلہ کشمیر سلگتی ہو ئی چنگا ری ہے جس کی آگ کسی وقت بھی پو رے جنو بی ایشیا ء کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے جب تک مسئلہ کشمیر پر امن طر یقے اور کشمیر یو ں کی خواہشا ت کے مطا بق حل نہیں ہو جا تا اس وقت تک جنو بی ایشیا ء میں پا ئیدا ر امن قا ئم ہو نے کا خواب شر مند ہ تعبیر نہیں ہو سکتا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپوٹر) بھمبر میں مسلم لیگ نون یوتھ ونگ کی تنظیم سازی خوش آئند ہے اس سے مسلم لیگ نون بھمبر میں مز ید مضبوط ،متحرک اور فعال ہوگئی اور چوہدری طارق فاروق کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کرے گئی ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ نون یوتھ ونگ کے اوررسیز راہنماء چوہدری ریاض بسرا آف پنڈ ی جہو نجہ نے کیا انھوں نے کہا کہ چوہدری طارق فاروق بھمبر میں تعمیروترقی کے ہیرو ہیں ،یہی وجہ ہے کہ حلقہ بھمبر کے نو جو انوں کو ان پر بھرپور اعتماد حاصل ہے نو جو ان آئندہ الیکشن میں انہیں بھاری اکثریت سے کامیاب کروا کر ایک بار پھر اسمبلی میں بھیجیں گے بھمبر مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے ،یہی وجہ ہے کہ گزشتہ 5سالوں میں حلقہ بھمبرکو اپوزیشن کا حلقہ ہونے کی بدترین سزا دی گئی ،حکومت نے بھمبر کو بری طرح نظر انداز کیا ،مگر اب وقت آ گیا ہے ،جب آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت قائم ہو گی اور بھمبرکے عوا م اور نو جو انو ں کو انکے جائز حقوق ملے گے،انہوں نے کہا کہ وقت کا تقاضا ہے کہ نوجوان چوہدری طارق فاروق کے ہاتھ مضبوط کریں تاکہ حلقہ بھمبر کے لوگوں کی ایک موثر آواز اسمبلی میں پہنچ سکے جو ان کے حقوق کی صحیح ترجمانی کرے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپوٹر) ایس ڈی او شا ہرا ت بھمبر تنو یر احمد مر حو م انتہا ئی فر ض شنا س اور انسا ن دو ست آفیسر تھے مو صوف فر ض شنا سی اور ایما ندا ری کیو جہ محکمہ شا ہرا ت کی نیک نا می کا با عث تھے انکی بے وقت مو ت سے محکمہ PWDکے ملا زمین ایک اچھے انسا ن دو سر اور فر ض شنا س آفیسر سے محرو م ہو گئے ہیں ان خیا لا ت کااظہار ایکسین عما را ت ضلع بھمبر طا ہر اقبا ل بٹ نے تعزیتی اجلاس سے خطا ب کر تے ہوئے کیا تعزیتی اجلاس میں ایس ڈی او عما را ت صد یق احمد ،محمد یعقو ب ،بشارت حسین اورسیز رمضا ن احمد ،محمد امجد خا ن ،سہیل اعظم ،زاہد محمود ،سینئر اکاوٹنٹ ندیر عا لم عباسی ،اکاوٹنٹ ارشدبنڈ ی ،کلر ک امداد سبحا نی سمیت دیگر نے شر کت کی تعزیتی اجلاس میں ایس ڈی او محکمہ شا ہرا ت بھمبر تنو یر احمد کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا رکر تے ہو ئے مر حو م کے بلند درجا ت کے لئے دعائے مغفر ت اور پسما ندگا ن کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی گئی ،۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپوٹر) ہیلتھ الاونس کی منظو ری کیلئے جا ری دو گھنٹے کا علامتی احتجا ج ہڑ تا ل میں تبد یل ایمر جنسی سروسز کے علاوہ دیگر تما م شعبہ میں مکمل ہڑ تا ل کا علا ن PMAنے بھی ہڑ تا ل کی حما یت کردی مر یضو ں کی مشکلا ت میں اضا فہ اور پو لیو مہم متا ثر ہو نے کا خطر ہ تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ صحت کے ملا زمین کا ہیلتھ الاونس کی منظو ری کیلئے2گھنٹے کا علا متی احتجا ج حکومتی سرد مہر ی کیو جہ سے مکمل ہڑ تا ل میں تبد یل حکومت کی طرف سے ہیلتھ الاونس کی منظوری نہ دینے اور احتجا ج کا نو ٹس نہ لینے پر محکمہ صحت کے ملا زمین نے2گھنٹے کی علامتی ہڑ تا ل کو مکمل ہڑ تا ل میں تبد یل کر دیا آج سے محکمہ صحت کے ملا زمین ایمر جنسی کے علاوہ کسی شعبہ میں کا م نہ کر ینگے جبکہ PMAنے بھی ملا زمین کی مکمل ہڑ تا ل کی حما یت کا اعلا ن کر دیا PMAضلع بھمبر کے صدر ڈا کٹر عمرا ن صا دق ،ڈا کٹر محبو ب احمد ،ڈا کٹر عطا الر حمن ،ڈا کٹر مظہر اقبا ل ،ڈا کٹر عبدا لر حمن نے پیر امیڈ یکل سٹا ف کی حما یت کا اعلا ن کر تے ہو ئے ایمر جنسی سروسز فرا ہم کر نے کے علاوہ دیگر شعبہ جا ت میں کا م نہ کر نے کی یقین دھا نی کرادی جس کے با عث مر یضو ں کی مشکلات میں اضا فہ ہو گا جبکہ ضلع بھمبر میں آج سے شروع ہو نیوا لی پو لیو مہم بھی شدید متا ثر ہو گی۔