بھمبر کی خبریں 14/9/2015

Bhimbar Protest

Bhimbar Protest

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال وریلی ڈی ایچ اوکا اظہا ر یکجہتی مطالبات منظو ر ہو نے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے نوٹیفکیشن قبو ل نہیں پاکستان کے صوبوں کے مطا بق مرا عا ت دی جا ئیں آزاد کشمیر کے ڈا کٹرز بھی پیرا میڈ یکس کے مطا لبا ت کی مکمل حما یت کر تے ہیں اور مطا لبا ت کی منظو ری تک ایمر جنسی کے علاوہ کا م نہیں کر ینگے لیڈ ی ہیلتھ ور کرز کی تنخوا ہیں عید سے قبل ادا کی جا ئیں شر کا ء ریلی سے ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر بھمبر ڈا کٹر عبدا لعزیز ڈا ر ،صدر پیرا میڈ یکل ایسو سی ایشن محمد یوسف چو ہدر ی ،صدر پی ایم اے ڈا کٹر عمرا ن صا دق ،ضلعی صدر چو ہدر ی مصطفی ،غا لب خا ن ،چو ہدری محمد زما ن ،سٹا ف نرس طا ہر ہ بیگم ، سعید ہ بی بی لیڈی ہیلتھ ورکر و دیگر کا خطا ب گز شتہ روز اپنے مطا لبا ت کی منظوری کے لئے پیرا میڈ یکل سٹا ف ضلع بھمبر نےDHOآفس میں ہڑ تا لی کیمپ لگا یا اور احتجا جی ریلی نکا لی ریلی DHOآفس سے شروع ہو کر ضلع کچہری پہنچی اور ڈپٹی کمشنر آفس کے سا منے اپنا احتجا ج ریکا رڈ کروا یا شر کا ء ریلی نو ٹیفکیشن نا منظو ر ،کر پٹ حکومت ہا ئے ہا ئے ،سیکر ٹر ی ما لیا ت ہا ئے ہا ئے اور اپنے مطا لبا ت کے حق میں نعرے با زی کر تے رہے شر کا ء ریلی نے بینرز بھی اٹھا رکھے تھے اس موقع پر ہڑ تا لی ملاز مین سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈی ایچ او بھمبر ڈا کٹر عبدا لعزیز ڈا ر نے کہا کہ مطا لبا ت ہیلتھ ایمپلا ئز کے مشتر کہ مطا لبا ت ہیں ما ضی میں کئی با ر یہ مسا ئل اٹھا ئے گئے جدو جہد کی جس کے نتیجے میں وفاق نے ہیلتھ الاونس کی رقم حکومت آزاد کشمیر کو منتقل کر دی لیکن یہ فنڈز آپ تک نہیں پہنچ سکے سارے آزاد کشمیر میں ڈا کٹرز بھی ہڑ تا ل پر چلے گئے ہیں امید ہے اس مطا لبہ کو پزیرا ئی ملے گی فنڈز ملنے چا ہیں اور یہ مسئلہ مستقل حل ہو نا چا ہیے صدر پیرا میڈ یکل سٹا ف محمد یو سف چو ہدری نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ جب پا نی سر سے او نچا ہو جا ئے تو احتجا ج کر نا پڑ تا ہے 2014سے ہما را حق کھا رہے ہیں 2015میں55کروڑ رو پے ائیر یر کے بھی کھا گئے ہیں مو جودہ نو ٹیفکیشن کو جو تے کی نو ک پر رکھتے ہیں 2015کی جا ریہ بنیا دی تنخوا ہ کے مطابق الاونس لیں گے ہمارا ڈیڑ ھ ار ن کا بہبود فنڈ حکومت کھا گئی فر یا ل تا لپو ر ہمارا پیسہ کھا گی ملاز مین کا حق لو تنے نہیں دینگے 6ارب بہبود فنڈ بھی حکومت ہڑ پ کر گی اپنے حقوق کے لئے آخر ی دم تک لڑ ینگے ریلی میں خوا تین ہیلتھ ورکرز کی کثیر تعداد نے بھی شر کت کی جنہیں 8ما ہ سے تنخواہ نہیں دی گئی انہو ں نے کہا کہ عید سے قبل تما م ملازمین کو تنخوا ہیں اور بقا یا جا ت ادا کئے جا ئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنماامیدوا ر اسمبلی حلقہ ایل اے 7بھمبر3ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی نے کہا کہ بھمبر کے عوام کا استحصا ل کر نے والو ں کا یو م احتساب قر یب آگیا ہے آمد ہ الیکشن میں عوام ووٹ کی طا قت سے استحصا لی سیا ست کا خا تمہ کر دینگے پیپلز پا رٹی اور نو ن لیگ دونو ں ایک ہی سکے کے دو ر خ ہیں جنہو ں نے مفا ہمت کے نا م پر عوام کااستحصا ل کیا کر پشن لو ٹ ما ر اور اقر با پرو ری کو فروغ دیا پا کستا ن اور آزادکشمیر کے عوام ان دو نو ں جما عتوں کی حقیقت کو جا ن چکے ہیں اور اب ان سے جا ن چھڑانا چا ہتے ہیں اب پیپلز پا رٹی اور نو ن لیگ کے دن گنے جا چکے ہیں ان کا سو رج غرو ب ہو نیوا لا ہے آنیوالا دو ر پا کستا ن تحر یک انصا ف کا ہے پا کستا ن اور آزاد کشمیر میں استحصا لی نظا م اور سیاست سے چھٹکا رہ حا صل کر نے کیلئے اور حقیقی معنو ں میں تبد یلی لا نے کیلئے جو ق در جوق پا کستا ن تحر یک انصا ف میں شا مل ہو رہے ہیں تحر یک انصا ف کی دن بد ن بڑ ھتی ہو ئی مقبولیت سے خا ئف ہو کر مخا لفین اکٹھے ہو رہے ہیںانہو ں نے کہا کہ اب پیپلز پا رٹی اور نو ن لیگ مل کر تحر یک انصا ف کا مقابلہ نہیں کر سکتی آئند ہ الیکشن میں تحر یک انصا ف آزاد کشمیر میں مفا ہمتی سیا ست کو عبر تنا ک شکست دے کر بھا ری اکثر یت سے کا میا بی حا صل کر کے حکومت بنا ئے گئی اب تحر یک انصا ف کا را ستہ روکنا کسی بے بس کی با ت نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پاکستان ایکس سروس مین سوسائیٹی ضلع بھمبر کے زیر اہتمام ضلع صدر صوبیدار (ر) فتح علی کی سرپرستی میں مورخہ 12ستمبر2015، کو سیکرٹریٹ ایکس سروس مین سوسائٹی میرپور چوک بھمبر میں جلاس منعقد کیاگیا جس میںآئندہ تمام قومی دنوں کے حوالے سے ، ملک و قوم کی بہتری اور سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر لائحہ عمل مرتب کیا گیا ۔تقریب کا آغاز کلام پاک سے ہوا اور تقریب کا آغاز صد ر مجلس اور ضلعی صدر صوبیدار فتح علی نے کیا، جنرل سکیرٹرینے جنرل کونسل کے ممبران میں سپاسنامہ پیش کیا۔ تقریب میں تمام جنرل کونسل کے ممبران نے سوسائیٹی کے لیے اپنی خدمات کا اعادہ کیا اور اس کے ساتھ یونین کونسل کی سطح پر کمٹیی بنانے کی تجاویز دی گئیں۔ جنرل کونسل کے ممبران نے باری باری اپنی تجاویز پیش کیں جس کو صدر مجلس اور دیگر کونسل کے ممبران کی مشاورت سے قبول کر لیا گیا،مزید براں جنرل کونسل کے ممبرانے اپنی تجاویز لکھ کر پیش کیں۔اجلاس میںپاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی ضلع بھمبر کے زیر اہتمام 6ستمبر 2015کے حوالے سے تقریب کا ہمیشہ کے لیے پروگرام ترتیب دے دیا گیا ، اور بھمبر کی تاریخ میں پہلی بار ملٹری بینڈ کی شاندار دھن کے ساتھ میرپور چوک سے سما ہنی چوک تک اور دوبار ا سما ہنی چوک سے میرپور چوک تک ملٹری بینڈ نے صبح 8بجے سے 9بجے تک جو شاندار مارچ پاسٹ کیا اور 1965کے شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کیا تھا اس کو ہر سطح پر سراہا گیا۔جنرل حمید گل مرحوم اور قائد اعظم کی روح کے ایصال و ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی اور ملک کی سلامتی اور افواج پاکستان اور ملک پاکستان کی سربلندی کے لیے تما جنرلکونسل کے ممبرا ن اور حاضرین مجلس نے دعا کی۔ جنرل کونسل کے ممبران میں میجر اقبال جاوید،صوبیدار آصف راجہ، صوبیدا ر محمد رشید، صوبیدار غلام رسول، صوبیدار محمد لطیف، صوبیدار محمد رزاق، حوالدارمیجر غلام حسین، صوبیدار محمد عزیز ، صوبیدار محمد لطیف آف ستھ،کپیٹن محمد بوٹا پاکستان نیوی،نائیک مرید حسین سوکاسن، نائیک عبدالرزاق سیرلہ، حوالد سپاہی عبدا لغنی،نائک محمد امین سماہنی ، اور دیگر شہر ی شامل تھے۔آخر میں حاضرین مجلس اور جنرل کونسل کے ممبران میں خاطر تواضع کی گئی اور تقریب کے اختتام سے قبل دوبارہ دعاکی گئی کہ ہم سابق فوجی آج بھی اپنی جان و مال کے ساتھ ملک کی سرحدوں کے محافظ ہیں،