جمہوریت کی آڑ میں ملک کو لوٹا جا رہا ہے، عمران خان، قوم چوروں اور کرپٹ لوگوں سے تنگ آئی ہوئی ہے، پیپلز پارٹی کا اجلاس دوبئی میں کیوں ہو رہا ہے، دوبئی میں اجلاس کے اخراجات کون برداشت کر رہا ہے، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے مک مکا کر رکھا ہے، کراچی کے لوگ خوش ہیں کہ کرپٹ لوگوں کا احتساب ہو رہا ہے، عمران خان۔