32 ممالک کی بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش انکوائری کر کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

 Bahrain Human Rights

Bahrain Human Rights

جنیوا (جیوڈیسک) 32 ممالک نے بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے تشدد اور دیگر الزامات کی انکوائری کر کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے۔