وزیراعظم نے پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا، معیار تعلیم کا پہلے سے برا حال ہے، اپر سے عوام پر فیسوں کا بوجھ، یہ کیا ہو رہا ہے، وزارت تعلیم اور کیڈ نے اب تک نوٹس لے کر ایکشن کیوں نہیں لیا، وزیراعظم کا اظہار برہمی، وزیراعظم کا پرائیوٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی کو فوری بحال کرنے کا حکم۔