بھارت: ڈینگی سے ہلاک افراد کی تعداد 1800 سے بڑھ گئی

Dengue

Dengue

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ڈینگی کی وبا پھوٹنے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 1800 سے زائد ہوگئی۔

نئی دہلی میں ڈینگی کا شکار ہونے والے 10 افراد جان کی بازی ہار گئے۔