روس کا تاجک افغان سرحد سے ملحقہ علاقوں میں فوج کی تعیناتی پر غور

Russia Military

Russia Military

ماسکو (جیوڈیسک) روس نے وسطی ایشیائی ریاست تاجکستان میں افغان سرحد سے ملحقہ علاقوں میں فوج کی تعیناتی پر غور شروع کر دیا۔

روس کی قیادت میں اجتماعی سلامتی کی تنظیم کے ذرائع نے بتایا کہ تاجک افغان بارڈر پرروسی افواج کی واپسی غیرمتوقع نہیں ہوگی۔