وزارت داخلہ کا آج سے پاسپورٹ سے متعلق ایس ایم سروس کا آغاز، سروس شروع کرنے سے عوام کو پاسپورٹ کی آسان فراہمی میسر آئے گی، نادرا میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، ای سی ایل سے متعلق پالیسی اختیار کی جا رہی ہے، نادرا کے 138 ملازمین کو غفلت برتنے پر فارغ کیا گیا، وزیر داخلہ۔