بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 16/09/2015

بھمبر ( ڈسر کٹ رپورٹر) ضلع بھمبر میں قائم پرائیویٹ ہسپتالوں لیبارٹریاں بلڈ بنک اور میڈیکل سٹور ز محکمانہ قوائد وضوابط کے مطابق کام کر یں شعبہ میڈیکل سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرز اور سٹاف کی اسناد اور پی ایم ڈی سی کی رجسٹر یشن چیک کی جائینگی موجودہ ملکی صورتحا ل کے پیش نظر کسی بھی ایمر جنسی سے نمٹنے کیلئے بر نا لہ اور سما ہنی میں ڈا کٹرز اور سٹا ف پر مشتمل ٹا سک فو رس قائم کی گئی ہیں لائن آف کنٹرو ل کے ملحقہ مرا کز صحت کے انچا ر ج کو 24گھنٹے حا ضر رہنے ایمر جنسی ادویا ت اور سازوسا ما ن تیا ر رکھنے کے احکا ما ت جا ری کئے گئے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر عبدا لعزیز ڈا ر نے بر نا لہ سما ہنی اور بھمبر کے تفصیلی دو رے کے بعد بھمبر میں صحا فیو ں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر ڈسٹر کٹ کو ارڈینیٹر نیشنل پروگرا م ڈا کٹر نا صر محمود چو ہدر ی ،ڈسٹر کٹ ڈر گ انسپکٹر ڈا کٹر ظہیر احمد ،انچا رج ٹی بی تو فیق احمد انکے ہمرا ہ تھے انہو ں نے کہا کہ تما م ہسپتا لو ں اور ڈ سپنسر یو ں کے انچا رج صا حبا ن سٹاف کی حا ضر ی کو یقینی بنا ئیں لو گو ں کی آگا ہی کیلئے مر کزصحت کا سا ئن بو رڈ منا سب جگہ پر آویزاں کر یں کسی قسم کی کا تا ہی بر دا شت نہیں کی جا ئیگی انہو ں نے کہا کہ صحا فی معاشر ے کی آنکھ ہو تے ہیں مسا ئل کی نشا ند ہی کر یں پو را کر نے کی فو ری کو شش کر ینگے انہو ں نے کہا کہ ضلع بھمبر کے اندر تما م پرا ئیو یٹ ہسپتالو ں میڈ یکل سٹو رز بلڈ بنک اور لیبا رٹر یا ں محکمہ صحت کی طرف سے جا ری کر دہ ہدا یا ت کے مطا بق کا م کر یں خلاف ورزی کر نیوا لو ں کیخلا ف ڈر گ ایکٹ کے مطا بق کا رروا ئی کی جا ئیگی انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ صورتحا ل کے پیش نظر لا ئن آف کنٹرول کے سا تھ تما م مراکز کو ایکٹو کر دیا گیا ہے تما م ایمر جنسی ادا ویات اور سا ما ن مہیا کیا جا رہا ہے اور تما م انچا رج صا حبا ن کو سختی سے ہدا یت کی گئی ہے کہ وہپ سٹا ف کی حا ضر ی کو یقینی بنا ئیں تا کہ خدا نخواستہ کسی بھی ہنگا می صورتحا ل میں بہترطر یقے سے کا م کیا جا سکے انہو ں نے کہا کہ ہمیں شکا یا ت ملی ہیں کہ بعض بغیر لا ئسنس اور ضرو ری کا غذا ت کے کا م کر رہے ہیں ان کی اسناد کی چیکنگ جلد شروع کر رہے ہیں بغیر لا ئسنس کا م کر نیوالے پرا ئیو یٹ ہسپتا ل لیبا رٹر یا ں میڈ یکل سٹورز اور بلڈ بنک سیل کر دیئے جا ئینگے انہو ں نے محکمہ صحت کے تما م ملا زمین کو سختی سے ہدا یت کی کہ وہ اپنی حا ضری کو یقینی بنا ئیں ور نہ انکے خلاف قانونی کا رروا ئی کی جا ئیگی ۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) حکومت آزاد کشمیر ہیلتھ الاونس ایمپلا ئز کے مطا لبات سنجید گی سے حل کر ے ہیلتھ الاونس ملاز مین کا حق ہے جو ان کو ملنا چا ہئے ملاز مین کی کا م چھو ڑ ہڑ تا ل کی مکمل حما یت کر تے ہیں حکومت آزاد کشمیر فی الفو ر تما م مطا لبا ت کے حل کا نو ٹیفکیشن جا ری کر یں بصورت دیگر آزاد کشمیر بھر کے سر کاری ہسپتا لو ں میں وفا ت پا نے وا لے مر یضو ں کا مقد مہ اربا ب اختیا رکیخلا ف در ج کروا یا جا ئیگا ان خیا لا ت کا اظہا مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ کیضلعی جنر ل سیکر ٹر ی را جہ التماس خا ن نے ہیلتھ ملا زمین کیسا تھ اظہا ر یکجہتی کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ جو نو ٹیفکیشن حکومت نے جا ری کیا ہے وہ سراسر ملاز مین کیسا تھ مذاق اور ذیا دتی ہے وفاق اور گلگت کی طرز پر عمل کر تے ہو ئے ملا زمین کے ہیلتھ الاونس کا نو ٹیفکیشن جا ری کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ اربا ب اختیا ر کی ہٹ دھرمی کیو جہ سے آزاد کشمیر بھر کے سر کار ی ہسپتا لو ں میں دا خل مر یضوں کو شدید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے اور بے شما ر مر یض طبعی امداد نہ ملنے کیو جہ سے اس دا ر فا نی سے کو چ کر چکے ہیں انہو ں نے کہا کہ اگر حکومت آزاد کشمیر نے فو ری طو ر پر ہیلتھ ملا زمین کے جملہ مطا لبا ت کو پو را نہ کیا تو آزاد کشمیر بھر کے سر کا ری ہسپتا لو ں میں وفات پا نیوا لے مر یضو ں کے قتل کی ایف آئی آر اربا ب اختیا ر کیخلا ف در ج کرا ئی جا ئیگی اور تما م تر حا لا ت کی ذمہ دا ر حکومت وقت ہو گی ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انڈین گورنمنٹ کی طرف سے گائے کو زبح کر نے پر پابندی لگانے کیخلاف گز شتہ روز سول سوسائٹی ،سیاسی وسماجی را ہنمائ ں اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے احتجا ج کیا گیا احتجا جی مظا ہر ین سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے کہا کہ مو دی سر کار نے جب سے اقتدا ر سنبھا ل ہے اس وقت سے لا ئن آف کنٹرو ل سمیت جارحیت جا ری ہے اور سینکرو ںکی تعداد میں کشمیر ی اور پا کستا نی شہید ہو چکے ہیں انہو ں نے کہا کہ مو دی سر کار نے چند ہفتے قبل انڈ یا اور مقبوضہ کشمیر میں گا ئے جو زبح کر نے پر جو پابندی لگا ئی ہے اس کی پرزور مذمت کر تے ہیںاور مقبو ضہ کشمیر کے بھا ئیو ں کیسا تھ مکمل یکجہتی کا اظہا ر کر تے ہیں انہو ں نے مسلم عا لم سے مطا لبہ کیا ہے کہ مو دی سر کا ر کی طرف سے لگا ئی جا نیوا لی پا بند ی کیخلا ف آواز بلند کر یں احتجاج سے ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسرا ن ڈا کٹر عبدا لعزیز ڈا ر ،مسلم کا نفر نسی راہنما شیخ محمد صا دق ،نا ئب تحصیلدا ر قیصر محمود ،ریسکیو آفیسر محمد ما لک انقلا بی نے بھی خطا ب کیا۔۔۔

Bhimber News

Bhimber News