تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، تھانہ سٹی کے علاقہ جلال آباد سے ایک ملزم تنویر احمد ولد رشید احمد کو شراب کی 200 بوتل ولائتی کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا جبکہ دو ملزم تصدق جوگی و نسیم عرف شیما موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے مقامی پولیس نے شراب قبضہ میں لے کر ملزمان کے خلاف بجرم 3/4امتناع منشایات مقدمہ نمبر 302/15 درج کر لیا۔ ڈی پی او جھنگ عادل میمن نے ایس ایچ او تھانہ سٹی رانا عبدالغفار کے ہمراہ صحافیوں کے ساتھ پریس کانفرس کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمان پیشہ ور ملزمان ہیں جن کا کام ہی منشایات کا کاروبار ہے جن کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھنگ (تحصیل رپورٹر)ضلعی گورنمنٹ کو قبضہ مافیا کی غنڈہ گردی کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات کرنے چاہیے ۔سزا نہ ملنے اور وی آئی پی پروٹوکول ملنے سے دن بدن جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے ان باتوں کا اظہار نوبل کنسرن فار ہیومن ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (این سی ایچ ڈی ) جھنگ کے چیئر پرسن آصف منور نے کیا انہوں نے کہا کہ قبضہ مافیا کی غنڈہ گردی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ کی عدم دلچسپی کی وجہ سے کارروائی بھی نہیں ہوتی ۔انہوں نے کہا کہ اس کا واضع ثبوت یہ ہے کہ گزشتہ مہینوں قبضہ مافیا کے خلاف تحریر ی درخواست گزاری گئیں اس درخواست میںموقف اختیار کیا گیا کہ کرسچن کالونی کے نزدیک محکمہ اوقاف کی سرکاری زمین موجود ہے جس پر قبضہ مافیا نے قبضہ کر رکھا ہے اور مکانات بنا کر دھڑا دھڑ فروخت کر رہے ہیںجبکہ سرکاری اور ملکیتی رقبہ سے مٹی بھی اٹھا کر فروخت کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے زمینی پانی نکل آیا اور ساتھ ہی گزرنے والی ریلوئے لائن کے ساتھ ناقص مٹیریل سے تیار شدہ سیوریج پائپ بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جس کا گندہ پانی زمینی پانی کے ساتھ مل گیا ہے جس سے موذی بیماریاں پھیلنے کا خطرہ بھی لاحق ہے اگر بر وقت کارروائی نہ کی گئی تو کرسچن کالونی اور اردگرد کی بستیاں کرنے اور جانی و مالی نقصان کا شدید خطرہ لاحق ہے لیکن آج تک ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کوئی کارروائی نہ کی گئی ہے جبکہ قبضہ مافیا اب چرچ آف پاکستان کا ملکتی رقبہ جو کہ چرچ کیلئے مختص ہے اس پر بھی قبضہ کرکے مٹی اٹھا کر فروخت کرنا چاہتے ہیں جو کہ شرم ناک بات ہے ایک طرف تو گورنمنٹ اقلیتوں کی عبادت گاہوں کے تحفظ کی بات کرتی ہیں دوسری جانب قبضہ مافیا چرچ کی جگہ پر قبضہ کرنے کے درپے ہیں ۔اہالیان مسیحی برادری جھنگ نے اعلیٰ حکام کے علاوہ ڈی سی اور جھنگ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خود اس جگہ کاوزٹ کریں اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کریں نیز مسیحیوں کی بستی کو محفوظ کرنے کیلئے کوئی عملی اقدامات بھی کریں۔

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang

Police operation Jhang