تلہ گنگ : ملاقات میں تلہ گنگ میں گزشتہ روز ڈاکوں کی طرف سے کیے جانے والے حملے پر بات چیت کی گی، ایڈوئزر مبشر نذر نے اے ایس ای کو ہدایت کی، کہ چور وں کے گھیرے تنگ کیے جائیں، اگر نفری کم ہے تو ہمیں لکھ کردیا جائے تاکہ سردارذوالفقار دلہہ نئی بھرتی کے لیے اعلی قیادت سے بات کریں،گزشتہ کئی روز سے موٹرسائیکل چوری ہورہے ہیںمگر ابھی تک کوئی پیش ر فت نہ ہوسکی جس سے شہر پریشان ہیں۔
اے ایس آئی نے کہا کہ انشااللہ جلد ہی چور اور موٹرسائیکل چوری کرنے والا گروپ جیل میںہوگا، ایس ایچ او مسرت شاہ اور میںمسلسل گشت کررہے ہیں تاکہ عوام کو تحفظ دیا جا سکے۔نفری کے متلق جلد ہی ایم پی اے سردار ذوالفقار دلہہ کو رپورت پیش کریں گے۔