چین نے لانگ مارچ 6 کیرئیر راکٹ کامیابی سے خلا میں چھوڑ دیا
Posted on September 20, 2015 By Zulfiqar Ali بین الاقوامی خبریں
China’s Long March 6 Carrier Rocket
شنگھائی (جیوڈیسک) چین نے لانگ مارچ 6 کیرئیر راکٹ کامیابی سے خلا میں چھوڑ دیا۔
تائیوان سیٹیلائٹ لانچ سنٹر سے چھوڑے جانے والا یہ راکٹ ٹیانٹو ون اور ٹیانٹو تھری سمیت بیس چھوٹے سیٹلائٹس خلا میں لانچ کرے گا۔
جن کو خلائی تحقیق اور سپیس ٹیکنالوجیز کے لیے استعمال کیا جائے گا چین کی طرف سے لانگ مارچ کیرئیر راکٹ سیریز کا یہ دو سو دسواں راکٹ لانچ کیا گیا ہے۔