مغربی کنارہ: اسرائیلی فوج ی فائرنگ فلسطینی خاتون اور نوجوان شہید نئی انتفادہ تحریک شروع ہو سکتی ہے: محمود عباس
Posted on September 23, 2015 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Mahmoud Abbas
رملہ (جیوڈیسک) مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
ادھر مغربی کنارے میں فوجی پر حملے کا الزام لگا کر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے فلسطینی خاتون ہریل ایشلمو کو شہید کر دیا۔
اسرائیل مظالم پر انتہا کرتے ہوئے فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ایک نئی انتفادہ تحریک شروع ہو سکتی ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com