جرمنی میں 91 سالہ خاتون پر 2 لاکھ 60 ہزار افراد کے قتل کا الزام
Posted on September 24, 2015 By Mohammad Waseem بین الاقوامی خبریں
Old Women
ہیمبرگ (جیوڈیسک) 91 سالہ جرمن خاتون پر 2 لاکھ 60 ہزار لوگوں کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے، جرمن قانون کے مطابق خاتون کا نام نہیں بتایا گیا ہے۔
جرمن عدالت میں نازی دور کے دوران ہلاکتوں کے کا مقدمہ کا چلایا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں اس دوران نازیوں کی مدد کرنیوالوں کو کٹہرے میں لایا جا رہا ہے۔
اسی سلسلے میں ایک 91 سالہ جرمن خاتون کو عدالت میں پیش کیا گیا پراسیکیوٹر کی جانب سے اس خاتون پر دو لاکھ ساٹھ ہزار لوگوں کے قتل کا مقدمہ چلایا گیا ہے۔