سنٹرل افریقن ریپبلک میں مسلح افراد کی فائرنگ، 21 افراد ہلاک
Posted on September 27, 2015 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Central African Republic,Fire
بنگوئی (جیوڈیسک) سنٹرل افریقن ریپبلک کے دارالحکومت بنگوئی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 21 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے ہیں۔
حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مسلمان کی لاش ایک گلی سے ملنے کے بعد پیش آیا۔
گزشتہ برس مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان فسادات کے بعد فرانسیسی فوج اور اقوام متحدہ کی امن فورس کی تعیناتی کے بعد تشدد کا یہ پہلا واقعہ ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com