ملکہ کی خبریں عمر فاروق اعوان سے 28/9/2015

Ch Ghazanfar

Ch Ghazanfar

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) عیدِ قرباں پاکستان کے آن ڈیوٹی سپوتوں کے ساتھ منانے پر دلی راحت کا حصول پازیٹو پاکستان تنظیم (گجرات) کا مقصد لوگوں میں شعوری بیداری کوا جاگر کرنا ہے اور نوجوان نسل کو ایک مثبت قدم کی طرف راغب کرنے کا فروغ دینا ہے۔ اسی سلسلے میں عید الاضحی کے موقع پر پازیٹو پاکستان کے تحت تین ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔ ایلفا(Alpha)، برویو(Bravo) اور چارلی (Charlie)، بالترتیب ایلفا ٹیم کے کپتان شعبان چوہدری، برویو کے کپتان وقار احمد جبکہ چارلی کے کپتان حسنات ہاشمی تھے۔ ایلفا ٹیم نے سرائے عالمگیر کے پولیس سٹیشن میںجوانوں ملاقات کی اور ان میں تحائف اور مٹھائیتقسیم کی اور ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ اسی طرح برویو ٹیم نے ریسکیو 1122،15ریسکیوکھاریاں کے انچارج جمشید نسیم اور موٹروے پولیس سرائے عالمگیر کے انسپکٹر ساجد محمود سے ملاقات کی اور ان کو مٹھائی اورتحائف پیش کیے اور ان کے کام کو سراہا ۔ اسی طرح چارلی ٹیم نے ٹراما سینٹر اور ایدھی سینٹر لالہ موسیٰ کا وزٹ کیااور وہاں کے ہیڈ آفیسرز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا اور ان میں تحائف تقسیم کیے۔اس ایونٹ کے انچارج ضیاء المصطفیٰ سجادتھے ۔ ایونٹ کے احتتام پر ایونٹ انچارج نے اپنی پوری کے اس جذبہ کو سراہا اور آئندہ بھی اس طرح کے ایونٹس میں حصہ لینے کی تلقین کی۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

Logo-PPF

Logo-PPF

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) چو ہد ری غضنفر جمشید کو یت نے اپنی ر ہا ئش گا ہ ا لفضل ہا ئو س پلا ہو ڑ ی پر چو ہد ری کفا یت اللہ آ ف ڈو ئیا ں کے ا عز ا ز میں عید ملن پا ر ٹی کا ا ہتما م کیا گیا ۔ جس میں سر ا بر ا ہ ڈو ئیا ں بر ا درا ن چو ہد ر ی کفا یت ا للہ ڈو ئیا ں نے خصو صی طو ر پر شر کت کی ۔ چو ہد ری کفا یت اللہ کا ا ستقبا ل چو ہد ری غضنفر جمشید ، چو ہد ری اسد محمو د نے کیا ۔ د یگر مہما نا ن گرا می میں بر گیڈ ئیر ( ر ) چو ہد ری محمد ا رشد ، چو ہد ری نا صر بشیر آ ف رو پیر ی ،چو ہد ری عا صم میر ڈ و ئیا ں، چو ہد ری ر شید عبا س،چو ہد ری لطیف ،چو ہد ری الما س، اصغر مر ہا نہ گھر یر ہ، چو ہد ری اعجا ز گھر یر ہ،چو ہد ری یا سین رو لیہ ، نا صر پر سو وا ل ، محسن ضیا ء اعوا ن او ر عمر فا رو ق اعوا ن شا مل تھے ۔ اس مو قع پر شر کا ء نے آ ئند ہ ہو نے و ا لے بلد یا تی الیکشن کے حو ا لہ سے گفتگو کی مہما نو ں کے لیے پر تکلف ضیا فت کا اہتما م کیا گیا تھا ۔

۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ ۔چو ہد ری غضنفر جمشید کو یت نے اپنی ر ہا ئش گا ہ ا لفضل ہا ئو س پلا ہو ڑ ی پر چو ہد ری کفا یت اللہ آ ف ڈو ئیا ں کے ا عز ا ز میں عید ملن پا ر ٹی کے مو قع پر تصو یر ی جھلکیاں ۔