ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) امیدوار چئیرمین یونین کونسل ملکہ ملک محمد اقبال اعوان کا سینتھل کا تعزیتی دورہ۔ چوہدری محمد اشرف مہر کے پوتے کی فاتحہ خوانی کی بعد میں انہوں نے سینئر ڈسپنسر رورل ہیلتھ سنٹر ملکہ محمد رشید کی کزن ڈ پٹی ڈ سٹر کٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ کھاریاں کے کلرک محمد عمران اسحق کی دا د ی کی تعزیت کی اور فا تحہ خو ا نی کی ۔ اس مو قع پر ان کے ہمر ا ہ طار ق مصطفی اعوا ن ، محسن ضیا ء اعوا ن ، چو ہد ری محمد اقبا ل پلا ہو ڑ ی،اور چو ہد ری محمد ز ما ن ملہی بھی مو جو د تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) یو نین کو نسل ٹھو ٹھہ را ئے بہا در بلد یا تی الیکشن بلے کے امید و ا ر و ں کا فیصلہ ہو گیا ۔ پا کستا ن تحر یک ا نصا ف کی طر ف سے چو ہد ری عطا ا لہی آ ف گو ٹر یا لہ امید و ا ر چئیر مین را جہ ز ا ہد اقبا ل قا در ی وا ئس چئیر مین آ ف ٹھو ٹھہ را ئے بہا در کو پا ر ٹی ٹکٹ جا ری کر د یا گیا ۔ عو ا می و سما جی حلقو ں نے پا کستا ن تحر یک ا نصا ف کی قیا دت کو اس بہتر ین فیصلے پر خر ا ج تحسین پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ انشا ء اللہ عوا می تا ئید و حما یت سے یو نین کو نسل ٹھو ٹھہ را ئے بہا در میں بلے کی ( بلے بلے ) ہو گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) علاقہ کے عوام کی فلاح و بہبود اور تعمیر و ترقی کے لئے پہلے ہی اپنی زندگی وقف کئے ہوئے ہیں ہمارا ماضی گواہ ہے ہم نے علاقہ کی تعمیر و ترقی اور عوام کی خدمت میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی ایک دفعہ پھر عوام کی عدالت میں حاضر ہوئے ہیں ہمیں بھرپور یقین ہے کہ عوام ہماری سابقہ کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمیں پھر اپنی خدمت کا موقع دیں گے ان خیالات کا اظہار آزاد امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل ملکہ 94حاجی ملک محمد اقبال اعوان ملکہ نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ عوام باشعور ہیں اور برے بھلے کی سمجھ بوجھ رکھتے ہیں علاقہ کے عوام بخوبی جانتے ہیں کہ ان کے لئے کونسا امیدوار بہتر ہے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام ہمیں بھرپور محبتوں سے نوازیں گے اور 31اکتوبر کو ہمارے انتخابی نشان ”بوتل” پر مہریں لگائیں گے ہم وعدہ کرتے ہیں کہ کامیاب ہو کر پہلے سے زیادہ بڑھ چڑھ کر علاقہ کی تعمیر و ترقی اور عوام کی خدمت کریں گے۔