ہالی ووڈ فلم ہنگر گیمز کے سیکوئل موکنگ جے پارٹ ٹو کا ٹریلر ریلیز
Posted on October 9, 2015 By Majid Khan شوبز
Hunger Games Mocking Jay Part 2
نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ فلم ہنگر گیمز کے سیکوئل موکنگ جے پارٹ ٹو کا ٹریلرریلیز کر دیا گیا ہے۔
موکنگ جے ہنگر گیمز فلموں کی سیریز کا تیسرا حصہ ہے۔ مصنفہ سوزین کولنز کے ناول کو فلم میں ڈھالا گیا تو اسکے دو حصے کر دیئے گئے۔
پہلا حصہ گزشتہ برس نومبر میں ریلیز کیا گیا تھا جبکہ دوسرا حصہ اگلے ماہ نمائش کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com